اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستارکوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)انسدادی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست 2016 کو صدر کے علاقے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان پروفیسر ظفر عارف سمیت ،امجد اللہ ،قمر منصور اور محفوظ یار خان کو عدالت میں پیش کیا گیا،سماعت کے موقع پر فاضل عدالت کے جج نے تفتیشی افسر کو تنبیہ کی کہ اگر آئندہ سماعت 11 فروری کو مقدمے کا چالان عدالت میں نہ پیش کیا گیا تو تفتیشی افسر کو جیل بھیج دیا جائے گا،

عدالت نے متعلقہ تفتیشی افسر کو شوکار نوٹس بھی جاری کیا،سماعت کے موقع مقدمے میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ کے لندن کے بانی الطاف حسین،ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…