بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کودوبارہ انٹرا پارٹی انتخاب کا چیلنج دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنی کنوینر شپ چھوڑدیں میں بھی چھوڑتا ہوں،دوبارہ اانٹراپارٹی انتخاب کروا لیتے ہیں جس کو ووکرزمنتخب کریں اسے کنونیئر بنا لیں،،میرے پاس 35 رکنی رابطہ کمیٹی ہے،خالد مقبول کے پاس پرانی تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے 23،24 رکن ہیں یہ ایم کیوایم حقیقی ٹو بنانے کی تیاری ہے یہ اللہ جانتا ہے اس کے پیچھے کون ہے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات میں

کارکنان نے فیصلہ دے دیا،میرے پاس 35 رکنی رابطہ کمیٹی ہے،خالد مقبول کے پاس پرانی تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے 23،24 رکن ہیں یہ حقیقی ٹو بنانے کی تیاری ہے یہ اللہ جانتا ہے اس کے پیچھے کون ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے الیکشن کمیشن پارٹی آئین کے مطابق فیصلہ کرے گا ، فروغ نسیم مجھے بھی غلط مشورہ دے رہے تھے اور اب خالد مقبول صدیقی کو بھی غلط مشورہ دے ریے ہیں،خالد مقبول صدیقی بھی اپنی کنوئیرشپ کو چھوڑیں میں بھی چھوڑتا ہوں،دوبارہ انڑاپارٹی انتخاب کروا لیتے ہیں جس کو ووکرزمنتخب کریں اسے کنونیئر بنا لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…