ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا۔ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ23 اگست کی طرح پارٹی دوبارہ بچانے کا وقت ہے۔ پارٹی شدید بحران کا شکار ہے اور انٹراپارٹی الیکشن واحد حل ہے۔انہوں نے کہا کہ بحران سے نکلنے کے بعد عام انتخابات کی تیاری کریں گے،

عام انتخابات میں بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کریں گے۔فاروق ستار نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پارٹی کو بحران سے بچائے گا،کارکنان کراچی اور حیدرآباد پہنچ کر حقِ رائے دہی استعمال کریں۔سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ میرا 35 سال کا شفاف سیاسی کیرئیر سب کے سامنے ہے، یقین کریں کہ آپ کو مایوس نہیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…