نوازشریف اوردوسرے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد ناجائز جبکہ جہانگیر ترین اور اور علیمہ خانم کی جائز ہے کیونکہ عمران خان نے ۔۔ سلیم صافی نے پی ٹی آئی اور کپتان کی یوٹرن بیان پر کلاس لے ڈالی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل سینئر صحافیوں کیساتھ ملاقات میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ، اپنے اس بیان کی تائید میں ایک روز بعد دوبارہ عمران خان نے یوٹرن کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ عظیم مقاصد کی تکمیل کیلئے… Continue 23reading نوازشریف اوردوسرے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد ناجائز جبکہ جہانگیر ترین اور اور علیمہ خانم کی جائز ہے کیونکہ عمران خان نے ۔۔ سلیم صافی نے پی ٹی آئی اور کپتان کی یوٹرن بیان پر کلاس لے ڈالی