جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

’’کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں‘‘مہاتیر محمد کی اہلیہ نے عمران خان سے یہ کہا تو ایسا کیا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہنسنے لگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گزشتہ روزملائیشیا کا دورہ مکمل کر کے پاکستان  پہنچ چکے ہیں ۔اس  دورہ  کے دوران جہاں کئی امور پر گفتگو ہوئی اور معاہدے کئے گئے وہیں ایک ایسا دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رکھی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک تقریب کے دوران جب وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد

کیساتھ کھڑے ہو کر تصاویر بنوا رہے تھے تو ملائیشین خاتون اول بھی آ گئیں۔مہاتیر محمد کی اہلیہ اور ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان کے پاس پہنچ کر ان سے پوچھا کہ ”کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ سکتی ہوں۔۔۔؟“ تو وزیراعظم نے بھی مودبانہ طریقے سے جواب دیا کہ ”یقینا“ اور اس کیساتھ ہی مہاتیر محمد کی اہلیہ نے ان کا ہاتھ تھام لیا جس کے بعد پورا ہال تالیوں اور قہقہوں سے گونج اٹھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…