نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

7  مارچ‬‮  2019

نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولتیں دی جائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے… Continue 23reading نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

پاکستانیوں کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، چینی کمپنی نے حیران کن اعلان کردیا،عمران خان کا بھرپورخیر مقدم

6  مارچ‬‮  2019

پاکستانیوں کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، چینی کمپنی نے حیران کن اعلان کردیا،عمران خان کا بھرپورخیر مقدم

اسلام آباد (آن لائن)چینی کمپنی کا پاکستان میں ہیوی مشینری پلانٹ لگانے کا فیصلہ ۔چینی کمپنی کا بلند عمارتوں اور ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر میں وسیع تجربہ ہے۔چینی کمپنی حکومت کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کی خواہش کا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، چینی کمپنی نے حیران کن اعلان کردیا،عمران خان کا بھرپورخیر مقدم

وزیر کا کام ملک کی ترقی ہوتا ہے فوٹو سیشن کرانا نہیں ، شکر ہے واوڈا پستول لے کر ایل او سی کراس نہیں کر گئے ، عمران خان برہم کھری کھری سنادیں

5  مارچ‬‮  2019

وزیر کا کام ملک کی ترقی ہوتا ہے فوٹو سیشن کرانا نہیں ، شکر ہے واوڈا پستول لے کر ایل او سی کراس نہیں کر گئے ، عمران خان برہم کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان کا نوٹس لے لیا اور دونوں سے پارٹی سطح پر وضاحت طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا… Continue 23reading وزیر کا کام ملک کی ترقی ہوتا ہے فوٹو سیشن کرانا نہیں ، شکر ہے واوڈا پستول لے کر ایل او سی کراس نہیں کر گئے ، عمران خان برہم کھری کھری سنادیں

’’پاکستان میں ریاست مدینہ کے قوانین کی بنیاد رکھ دی گئی ‘‘ چیف جسٹس کا ایسا مثالی اقدام کہ عمران خان بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

5  مارچ‬‮  2019

’’پاکستان میں ریاست مدینہ کے قوانین کی بنیاد رکھ دی گئی ‘‘ چیف جسٹس کا ایسا مثالی اقدام کہ عمران خان بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا دینے سے متعلق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا بیان خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سچ کا سفر ہی نئے پاکستان کا سفر ہے اور قومیں عظیم تب… Continue 23reading ’’پاکستان میں ریاست مدینہ کے قوانین کی بنیاد رکھ دی گئی ‘‘ چیف جسٹس کا ایسا مثالی اقدام کہ عمران خان بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

میں امن کے نوبیل انعام کے لائق نہیں بلکہ یہ انعام اس شخص  کو ملنا چاہئے جو۔۔۔عمران خان نے اپنی خواہش ظاہر کردی

4  مارچ‬‮  2019

میں امن کے نوبیل انعام کے لائق نہیں بلکہ یہ انعام اس شخص  کو ملنا چاہئے جو۔۔۔عمران خان نے اپنی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن کے نوبیل انعام کے لائق نہیں تاہم جو مسئلہ کشمیر کو حل کریگا وہ نوبیل انعام کا حقدار ہوگا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امن کے نوبیل انعام کے لائق نہیں، نوبیل انعام کا حقدار وہ ہوگا جو… Continue 23reading میں امن کے نوبیل انعام کے لائق نہیں بلکہ یہ انعام اس شخص  کو ملنا چاہئے جو۔۔۔عمران خان نے اپنی خواہش ظاہر کردی

انتہا پسند ہندوپاکستان دشمنی میں اندھے ۔۔۔!!! بھارتی پروفیسر کو عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا جانتے ہیں کس شرمناک طریقے سے معافی منگوائی گئی ؟

4  مارچ‬‮  2019

انتہا پسند ہندوپاکستان دشمنی میں اندھے ۔۔۔!!! بھارتی پروفیسر کو عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا جانتے ہیں کس شرمناک طریقے سے معافی منگوائی گئی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پروفیسر کو وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا‘گھٹنوں پر بٹھا کر معافی منگوائی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں انتہاپسند ہندوئوں نے کرناٹک، وجے پور کے انجینئرنگ کالج کے پروفیسر کو گھیرے میں لے لیا اور زبردستی گھٹنوں پر بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہا، جس پر پروفیسر… Continue 23reading انتہا پسند ہندوپاکستان دشمنی میں اندھے ۔۔۔!!! بھارتی پروفیسر کو عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا جانتے ہیں کس شرمناک طریقے سے معافی منگوائی گئی ؟

عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

4  مارچ‬‮  2019

عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا اور عمران خان کیخلاف زہرافشانی اور ہرزہ سرائی شروع کردی، بھارتی میڈیا نے وزیراعظم عمران خان پر بھارتی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

’’محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستاروں میں مماثلت ‘‘ دونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ،کسی جارحیت کی صورت میں سعودیہ اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈالے گا؟معروف آسٹرو پامسٹ کے حیرت انگیز دعوے

3  مارچ‬‮  2019

’’محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستاروں میں مماثلت ‘‘ دونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ،کسی جارحیت کی صورت میں سعودیہ اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈالے گا؟معروف آسٹرو پامسٹ کے حیرت انگیز دعوے

لاہور( این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں اوردونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ زائچہ کے مطابق اگر… Continue 23reading ’’محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستاروں میں مماثلت ‘‘ دونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ،کسی جارحیت کی صورت میں سعودیہ اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈالے گا؟معروف آسٹرو پامسٹ کے حیرت انگیز دعوے

بیرون ملک ان پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

2  مارچ‬‮  2019

بیرون ملک ان پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانے کی ہدایات جاری کر دیں جس کے بعد پی آئی اے نے خصوصی آپریشن شروع کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کے آپریشنل عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی محمد میاں سومرو نے کہا کہ پی… Continue 23reading بیرون ملک ان پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا