جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

انتہا پسند ہندوپاکستان دشمنی میں اندھے ۔۔۔!!! بھارتی پروفیسر کو عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا جانتے ہیں کس شرمناک طریقے سے معافی منگوائی گئی ؟

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پروفیسر کو وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا‘گھٹنوں پر بٹھا کر معافی منگوائی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں انتہاپسند ہندوئوں نے کرناٹک، وجے پور کے انجینئرنگ کالج کے پروفیسر کو گھیرے میں لے لیا اور زبردستی گھٹنوں پر بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہا، جس پر پروفیسر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے رہے۔

دریں اثنا کالج انتظامیہ سے پروفیسر کو معطل کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے، پروفیسر پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے فیس بک پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنائو پر مرکزی حکومت پر تنقید کے ساتھ عمران خان کی تعریف بھی کی تھی۔فی الحال کالج انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ پروفیسر کیخلاف کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن لینے کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…