جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

میانوالی (این این آئی)میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میںدو پائلٹ شہید ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT7 میں دو پائلٹ اسکوارڈن لیڈر اور فلائنگ افسر تھے جو شہید ہو گئے ہیں۔یہ تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے… Continue 23reading پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کے دور کا طیارہ بی سترہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی سترہ بمبار طیارہ براڈلے… Continue 23reading جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2019

وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ٹیگوسیگلپا(این این آئی) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2019

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

لاس ویگاس (این این آئی ) امریکی ریاست لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے۔چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی… Continue 23reading لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا ، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا ، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ کے قریب پارکنگ ایریا میں گر گیا ، طیارے گرنے کی فوٹیج سی سی ٹی… Continue 23reading امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 27افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 27افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ماسکو (آن لائن)روسی وزارت دفاع کا طیارہ سائیبر یا میں گر کر تباہ ہو گیا، 27افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کا طیارہ آئی ایل18سائیبریا کے علاقے یاکوشیا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 27افراد ہلاک ہو گئے ،طیارے میںکل 39افراد موجود تھے… Continue 23reading ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 27افراد ہلاک ، متعدد زخمی

پاک فضائیہ کا بڑا نقصان ، پائلٹ شہید

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

پاک فضائیہ کا بڑا نقصان ، پائلٹ شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ماڑی پور میں پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، حادثے کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ اور انسٹرکٹرزخمی ہوگئے ہیں۔ پی اے ایف نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پورکے علاقے پرویز مشرف کالونی سے تین… Continue 23reading پاک فضائیہ کا بڑا نقصان ، پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا

آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ماڑی پور میں پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، حادثے کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ اور انسٹرکٹرزخمی ہوگئے ہیں۔ پی اے ایف نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پورکے علاقے پرویز مشرف کالونی سے تین کلومیٹردورپاک… Continue 23reading پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا

بنگلہ دیش ، خلیج بنگال میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ ہلاک ، دو افراد لاپتہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیش ، خلیج بنگال میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ ہلاک ، دو افراد لاپتہ

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) خلیج بنگال میں ایک مال بردار طیارہ گر کر تباہہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 292 کلومیٹر کے فاصلے پر کاکس کے ضلع بازار سے پرواز کرنے والا مال بردار طیارہ گر کر… Continue 23reading بنگلہ دیش ، خلیج بنگال میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ ہلاک ، دو افراد لاپتہ

Page 1 of 2
1 2