جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملتان جلسے میں پیپلز پارٹی کے سکیورٹی گارڈز کی بدتمیزی پر اویس نورانی ناراض ہو گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملتان جلسے میں پیپلز پارٹی کے سکیورٹی گارڈز کی بدتمیزی پر اویس نورانی ناراض ہو گئے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما اویس نورانی کو پیپلزپارٹی کے سکیورٹی گارڈز نے اسٹیج پر جانے سے روک دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں شاہ اویس نورانی نے کہا کہ جلسہ گاہ میں تین بار اسٹیج پر نام لینے کے باوجود گرے اور سیاہ وردی میں ملبوس گارڈز… Continue 23reading ملتان جلسے میں پیپلز پارٹی کے سکیورٹی گارڈز کی بدتمیزی پر اویس نورانی ناراض ہو گئے

حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ، حکومت کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دیں گے، شاہ اویس نورانی نے  دو ٹوک بات کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2020

حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ، حکومت کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دیں گے، شاہ اویس نورانی نے  دو ٹوک بات کر دی

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ خارج نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت قادیانیت نوازی سے باز آ جائے۔ حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ فی الفور بحال کیا جائے ایسا نہ ہوا تو شدید… Continue 23reading حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ، حکومت کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دیں گے، شاہ اویس نورانی نے  دو ٹوک بات کر دی

حکومتی اتحاد ٹوٹ کر بکھرنے والا ہے، سلیکٹرز کی عمران خان سے وابستہ امیدیں دم توڑ چکیں، مارچ میں تبدیلی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  فروری‬‮  2020

حکومتی اتحاد ٹوٹ کر بکھرنے والا ہے، سلیکٹرز کی عمران خان سے وابستہ امیدیں دم توڑ چکیں، مارچ میں تبدیلی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی عمران خان سے مایوس ہو چکے ہیں۔ حکومتی اتحاد ٹوٹ کر بکھرنے والا ہے۔ مظفر آباد میں عمران خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی مثبت بات کا منفی جواب دیا۔ مارچ میں لاہور میں نااہل… Continue 23reading حکومتی اتحاد ٹوٹ کر بکھرنے والا ہے، سلیکٹرز کی عمران خان سے وابستہ امیدیں دم توڑ چکیں، مارچ میں تبدیلی کا تہلکہ خیز دعویٰ

نالائق اور نکمی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، نااہل حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کی بات کر دی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020

نالائق اور نکمی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، نااہل حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کی بات کر دی گئی

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ نالائق اور نکمی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ نااہل حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا۔… Continue 23reading نالائق اور نکمی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، نااہل حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کی بات کر دی گئی

استعفوں کا سیزن شروع ہو گیا، اتحادی جماعتیں اشارے کی منتظر ہیں،  وزیراعظم کب تک استعفیٰ دینے پر مجبور ہو جائیں گے؟ انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

استعفوں کا سیزن شروع ہو گیا، اتحادی جماعتیں اشارے کی منتظر ہیں،  وزیراعظم کب تک استعفیٰ دینے پر مجبور ہو جائیں گے؟ انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ استعفوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ مارچ تک وزیراعظم بھی استعفی دینے پر مجبور ہو جائے گا۔ ان ہاؤس تبدیلی کا ماحول بن چکا ہے۔ اتحادی جماعتیں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کے لئے اشارے کی منتظر ہیں۔… Continue 23reading استعفوں کا سیزن شروع ہو گیا، اتحادی جماعتیں اشارے کی منتظر ہیں،  وزیراعظم کب تک استعفیٰ دینے پر مجبور ہو جائیں گے؟ انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

حکومت چارڈاکو قرار دینے والوں کے پاؤں پکڑ رہی ہے، لڑکھڑاتی حکومت کے خاتمے کا آغاز، حکومت کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں،شاہ اویس نورانی کی حیران کن باتیں

datetime 13  جنوری‬‮  2020

حکومت چارڈاکو قرار دینے والوں کے پاؤں پکڑ رہی ہے، لڑکھڑاتی حکومت کے خاتمے کا آغاز، حکومت کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں،شاہ اویس نورانی کی حیران کن باتیں

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ متحدہ کی کابینہ سے علیحدگی لڑکھڑاتی حکومت کے خاتمے کا آغاز ہے۔ حکومت کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔ حکومت جن کو چور ڈاکو قرار دیتی تھی اب ان کے پاؤں پکڑ رہی ہے۔ ناکام حکومت نئے… Continue 23reading حکومت چارڈاکو قرار دینے والوں کے پاؤں پکڑ رہی ہے، لڑکھڑاتی حکومت کے خاتمے کا آغاز، حکومت کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں،شاہ اویس نورانی کی حیران کن باتیں

اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی مسائل سے بے نیاز ہو کر حریم اور ترمیم میں الجھی ہوئی ہے۔ آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر متفق ہونے والے عوام کے مسائل پر کب متفق ہوں گے۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ قابل… Continue 23reading اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

ملکی سیاست میں ”نظریہ ضرورت“ پھر زندہ ہو گیا ہے، شاہ اویس نورانی نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

ملکی سیاست میں ”نظریہ ضرورت“ پھر زندہ ہو گیا ہے، شاہ اویس نورانی نے حیران کن اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ”نظریہ ضرورت“ پھر زندہ ہو گیا ہے۔”ووٹ کو عزت دو“ کی آواز دبنے نہیں دیں گے اور نہ ہی سول بالادستی کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مشرق وسطی میں بھڑکتی آگ پر تیل… Continue 23reading ملکی سیاست میں ”نظریہ ضرورت“ پھر زندہ ہو گیا ہے، شاہ اویس نورانی نے حیران کن اعلان کردیا

آزادی مارچ سے پہلے بڑا سیاسی دھماکہ ،اِن ہاؤس تبدیلی کی تیاریاں مکمل ، عمران خان نے خود ہی نام پیش کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ سے پہلے بڑا سیاسی دھماکہ ،اِن ہاؤس تبدیلی کی تیاریاں مکمل ، عمران خان نے خود ہی نام پیش کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے رہنما شاہ اویس نورانی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان خود ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نام بھی دے چکے ہیں اوریہ بات ایک ہفتہ پرانی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آپ کو چار روز پہلے کی ایک بات بتا دوں… Continue 23reading آزادی مارچ سے پہلے بڑا سیاسی دھماکہ ،اِن ہاؤس تبدیلی کی تیاریاں مکمل ، عمران خان نے خود ہی نام پیش کردیا