بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شام میں معاہدہ طے پاگیا،بڑا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

شام میں معاہدہ طے پاگیا،بڑا اعلان

حلب(این این آئی)شام کے ایک باغی گروپ احرارالشام کا شمالی شہر حلب سے شہریوں اور جنگجوؤں کے انخلاء سے متعلق روس اور ایران سے ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس گروپ کی جانب سے انٹرنیٹ پر جاری کردہ ایک صوتی پیغام میں اس سمجھوتے کی تصدیق کی گئی ہے۔اس… Continue 23reading شام میں معاہدہ طے پاگیا،بڑا اعلان

حلب، شام میں قتل عام ! سعودی عرب نے ہنگامی اقدام اٹھا لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

حلب، شام میں قتل عام ! سعودی عرب نے ہنگامی اقدام اٹھا لیا

دمشق (آئی این پی) شام کے شہر حلب کی صورتحال پر بحث کے لئے عرب لیگ نے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب لیگ نے گزشتہ روز مصری دار الحکومت قاہرہ میں جنرل سکریٹریٹ میں مندوبین کی سطح پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا، اجلاس میں حلب… Continue 23reading حلب، شام میں قتل عام ! سعودی عرب نے ہنگامی اقدام اٹھا لیا

عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایفل ٹاور انتظامیہ نے حلب کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے معروف ٹاور کی روشنیوں کو بھجادیا اس کا مقصد عالمی دنیا کی شام کے شہر حلب میں ہونے والے مظالم کی طرف توجہ دلانا ہے۔ ایفل ٹاور انتظامیہ نے شام کے شہر حلب میں جاری بمباری کے باعث بڑے پیمانے… Continue 23reading عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہرحلب میں باغیوں کے زیرکنڑول علاقوں میں سرکاری فوج کی بمباری سے عام شہریوں کے انخلاکامنصوبہ موخرکردیاگیا۔گزشتہ روزسرکاری فوج اورباغیوں میں جنگ بندی کامعاہد ہ ہواتھاتاکہ حلب میں پھنسے افرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاجاسکے لیکن اس معاملے پرعمل نہ ہوسکا۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے ڈائریکٹررمی عبدالرحمان نے ایک غیرملکی خبررساں… Continue 23reading حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کاسب سے اہم شہرحلب جوکہ اپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے اوراس وقت مختلف ممالک کی جنگ کامرکز بناہواہے ۔اس شہرمیں جب بشارالاسدکی حکومتی فورسزباغیوں کے زیرکنڑول علاقے کے نزدیک پہنچ گئی ہیں۔اس موقع پراقوام متحدہ نے بھی وارننگ جاری کی ہے کہ حلب میں پھنسے ہوئے افراد کی حالت بہت خراب ہے اوریہ… Continue 23reading ’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

تہران (آئی این پی)ایران نے یمن اور شام میں بحری اڈے قائم کرنے پر غور شروع کردیا ،ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں بحریہ کے اڈے قائم کرنا جوہری ہتھیار بنانے سے دس گنا زیادہ بہتر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے… Continue 23reading ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

شام میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

شام میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشاف

دمشق(آئی این پی )شام میں جاری خانہ جنگی نے ننھے بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا ، مٹی میں کھیلنے کودنے کی عمر میں شامی بچے روٹی کے بچے کچھے ٹکڑے تلاش کرکے پیٹ بھرنے کی کوششوں میں مگن ہیں، ایسے ہی دو بھائیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔معصوم بچے ایک… Continue 23reading شام میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشاف

’’آسمان لرز اٹھا ‘‘ دشت گردوں کی سکول پر بمباری ۔۔ 22معصوم بچے جاں بحق

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

’’آسمان لرز اٹھا ‘‘ دشت گردوں کی سکول پر بمباری ۔۔ 22معصوم بچے جاں بحق

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں ایک اسکول پر کیے جانے والے فضائی حملے میں کم از کم بائیس بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال ’یونیسف‘ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ ادلب میں پیش آیا اور ان طلبہ کے ساتھ ساتھ چھ اساتذہ بھی لقمہ اجل بنے۔ یونیسف کے… Continue 23reading ’’آسمان لرز اٹھا ‘‘ دشت گردوں کی سکول پر بمباری ۔۔ 22معصوم بچے جاں بحق

شام کی جنگ،روس کا اصل مقصد کیا ہے؟پیوٹن کھل کرسامنے آگئے،دبنگ اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

شام کی جنگ،روس کا اصل مقصد کیا ہے؟پیوٹن کھل کرسامنے آگئے،دبنگ اعلان

ماسکو(این این آئی)روسی حکومت نے کہا ہے کہ صدر اسد کی حمایت میں شام میں اس کی عسکری کارروائیوں کا ہدف اس ملک کے دہشت گرد تنظیموں کے زیر قبضہ علاقوں کو آزاد کرانا اور شام کو ایک ریاست کے طور پر جغرافیائی تقسیم سے روکنے میں مدد دینا ہے۔روس پر مغربی دنیا کا الزام… Continue 23reading شام کی جنگ،روس کا اصل مقصد کیا ہے؟پیوٹن کھل کرسامنے آگئے،دبنگ اعلان

Page 11 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12