بینکوں کو سیونگ اکائونٹس پر 7.2فیصد سے کم منافع نہ دینے کا حکم

23  ‬‮نومبر‬‮  2021

بینکوں کو سیونگ اکائونٹس پر 7.2فیصد سے کم منافع نہ دینے کا حکم

کراچی(خبرایجنسی)اسٹیٹ بینک نے بینک کھاتوں پر شرح منافع میں 1.5 فیصد اضافہ کرتے ہوئے پی ایل ایس اکائونٹس پر کم ازکم شرح منافع 7.25 فیصد مقرر کردی اور کہاکہ فیصلے کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا ، صارفین کم منافع پر بینکوں کیخلاف ہم سے رجوع کرسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے پی ایل ایس اکاؤنٹس پر… Continue 23reading بینکوں کو سیونگ اکائونٹس پر 7.2فیصد سے کم منافع نہ دینے کا حکم

سٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف کرلیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے کمیٹی ارکان پھٹ پڑے، گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر وضاحت طلب کرلی، کمیٹی نے ایکسچینج ریٹ میں مداخلت کا میکنزم بھی اسٹیٹ بینک سے مانگ لیا جبکہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف کرلیا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بااثر شخصیات کے قرض معاف ہونے کا انکشاف، سٹیٹ بینک کی اہم رپورٹ کابینہ کو پیش

22  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بااثر شخصیات کے قرض معاف ہونے کا انکشاف، سٹیٹ بینک کی اہم رپورٹ کابینہ کو پیش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پی ٹی آئی دور حکومت میں بااثر شخصیات اور کمپنیوں کے کروڑوں روپے کا قرضے معاف ہونے کا انکشاف، سٹیٹ بینک نے انسپکشن رپورٹ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کردی۔سٹیٹ بینک کی انسپکشن رپور ٹ کے مطابق سرکاری بینک کی جانب سے بعض کمپنیوں کو نوازنے کے لئے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بااثر شخصیات کے قرض معاف ہونے کا انکشاف، سٹیٹ بینک کی اہم رپورٹ کابینہ کو پیش

ایک بینک سے کسی دوسرے بینک آن لائن رقم منتقلی پر اب کتنی کٹوتی ہوگی؟اکائونٹس ہولڈرز کیلئے اہم خبر

17  جون‬‮  2021

ایک بینک سے کسی دوسرے بینک آن لائن رقم منتقلی پر اب کتنی کٹوتی ہوگی؟اکائونٹس ہولڈرز کیلئے اہم خبر

کراچی (اے پی پی)بینک دولت پاکستان نے2020 میں کووڈ19کی وبا کے دوران لاک ڈائون کی غیر معمولی صورت حال سے عہدہ برآ ہونے کے لیے بینکوں اور خدمات کے دیگر فراہم کنندگان کو مارچ 2020 میں ہدایت کی تھی کہ وہ ٹرانزیکشن کے حجم سے قطع نظر اپنے تمام صارفین کو بین البینک رقوم کی… Continue 23reading ایک بینک سے کسی دوسرے بینک آن لائن رقم منتقلی پر اب کتنی کٹوتی ہوگی؟اکائونٹس ہولڈرز کیلئے اہم خبر

معاشی ترقی کا دعویٰ سٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کردی

25  مئی‬‮  2021

معاشی ترقی کا دعویٰ سٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کردی

اسلام آباد (آئی این پی، اے پی پی) معاشی حکومتی دعویٰ کی اسٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2021میں معاشی شرح نمو 3.94فیصد رہنے کا امکان ہے‘ زر مبادلہ کے ذخائر 4سال کی بلند ترین سطح پر ہیں اور 17سال بعد کرنٹ اکائونٹ کھاتہ خسارے سے… Continue 23reading معاشی ترقی کا دعویٰ سٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کردی

عید الفطر پر نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے یا نہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

29  اپریل‬‮  2021

عید الفطر پر نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے یا نہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

پشاور، لاہور(آن لائن، این این آئی ) کرونا وائرس کے باعث اسٹیٹ بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث پشاورشہر میں نئے کرنسی نوٹ بلیک میں فروخت ہونا شروع ہو گئے ہیں خیبر بازار، گھنٹہ گھر ، چوک یادگار ، ہشتنگری ، پشاو ر… Continue 23reading عید الفطر پر نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے یا نہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

گھر کیلئے قرضہ حاصل کریں اور وہ بھی بغیر کسی بینک اکائونٹ کے سٹیٹ بینک نے قرضہ حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ بتا دیا

22  اپریل‬‮  2021

گھر کیلئے قرضہ حاصل کریں اور وہ بھی بغیر کسی بینک اکائونٹ کے سٹیٹ بینک نے قرضہ حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ بتا دیا

کراچی(این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل نے کہاہے کہ اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے،پہلے گھر کے لیے بینکوں سے قرضے لینے شرائط انتہائی مشکل تھیں جنہیں اب آسان کر دیا گیا ہے،جس کے بعد اب قرضہ لینے کی رفتار میں… Continue 23reading گھر کیلئے قرضہ حاصل کریں اور وہ بھی بغیر کسی بینک اکائونٹ کے سٹیٹ بینک نے قرضہ حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ بتا دیا

سٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

13  اپریل‬‮  2021

سٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ماہ رمضان المبارک 1442ہجری کے دوران بینک دولت پاکستان میں درج ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائیگا، جس کی پابندی تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکرو فنانس بینک بھی کریں گے،پیر تا جمعرات صبح… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

12  اپریل‬‮  2021

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے پیرکی صبح جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ مارچ 2021 میں ترسیلات ِزر بڑھ کر 2.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ مہینے… Continue 23reading مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ