بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بچے کے منہ میں سونے کاچمچ نہیں ،سونے کافیڈر،سوشل میڈیاپرکہرام مچ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

بچے کے منہ میں سونے کاچمچ نہیں ،سونے کافیڈر،سوشل میڈیاپرکہرام مچ گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طورپرکہاوت مشہورہے کہ فلاں شخص اتناامیرہے کہ وہ منہ میں سونے کاچمچ لے کرپیداہواتھالیکن اب سعودی عرب میں حقیقت اس کے برعکس ہے اوربچے کے منہ میں سونے کے چمچ کی بجائے سونے کے فیڈرڈالاکردودھ پلایاجارہاہے ۔ سعودی عرب میںامرا ب بچوں کودودھ سونے کی بنی دودھ کی بوتلیں اورچوسنیوں سے دودھ پلارہے ہیں ۔ایک عام سے جائزہ کے مطابق… Continue 23reading بچے کے منہ میں سونے کاچمچ نہیں ،سونے کافیڈر،سوشل میڈیاپرکہرام مچ گیا

سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر52ہزارروپے کی بلند سطح پر جا پہنچی۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں11ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1285ڈالرہوگئی ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

سونااگلنےوالی زمین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

سونااگلنےوالی زمین

ایک صاحب نے زمین خریدی اور دوسرے نے زمین بیچی. خریدنے والے نے ہل چلاۓ. جب گہرا ہل چلایا گیا تو اس زمین میں سے ایک صندوق برآمد ہوا. اس کے اندر سونا چاندی بھرا ہوا تھا. پہلے زمانے کے لوگ سونا چاندی کو محفوظ کرنے کیلئے زمین میں دبا دیتے تھے. جب وہ خزانہ… Continue 23reading سونااگلنےوالی زمین

سونابنانے کاطریقہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

سونابنانے کاطریقہ

ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﮐﺎﮐﺎ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ… Continue 23reading سونابنانے کاطریقہ

سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر اضافے سے بارہ سو انسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمت میں اضافہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اچانک اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔یورپی اور ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں اسپاٹ گولڈ کے معاہدے 0.3فیصد کے اضافے سے 1259.76 ڈالر فی اونس، جب کہ یوایس گولڈ کے دسمبرمیں ڈیلیوری کے سودے 10.20ڈالر کی بہتری سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

’’عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی‘‘ سونے کی قیمتوں کی زبردست چھلانگ ۔۔۔! حیرت انگیز کمی کا اعلان ہو گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

’’عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی‘‘ سونے کی قیمتوں کی زبردست چھلانگ ۔۔۔! حیرت انگیز کمی کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1272ڈالر فی اونس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ جس کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1500روپے فی تولہ تک کام ہو گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے چند دن پہلے پہلے عالمی… Continue 23reading ’’عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی‘‘ سونے کی قیمتوں کی زبردست چھلانگ ۔۔۔! حیرت انگیز کمی کا اعلان ہو گیا

100,200یا300نہیں بلکہ سونے کی قیمتوں میں اتنی زبردست کمی کہ سن کر خوش ہو جائیں گے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

100,200یا300نہیں بلکہ سونے کی قیمتوں میں اتنی زبردست کمی کہ سن کر خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت52ہزارسے کم ہوکر51ہزارروپے کی سطح پرآگئی ۔جمعرات کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1319ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی… Continue 23reading 100,200یا300نہیں بلکہ سونے کی قیمتوں میں اتنی زبردست کمی کہ سن کر خوش ہو جائیں گے