زیادہ سونا موت کو دعوت دینے کے مترادف، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
یورپ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ سونا موت کی علامت ہے؟ یورپ میں ہونے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ روزانہ رات کو 8 گھنٹے سے زیادہ نیند لیتے ہیں وہ جلد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یورپین ہارٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق… Continue 23reading زیادہ سونا موت کو دعوت دینے کے مترادف، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی