منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے تین ارب ڈالرز دینے کے اعلان نے ڈالر کی کمر توڑ دی، قیمت کم ہو کرکتنی ہوگئی؟ سونا بھی سستا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بیل آئوٹ پیکیج کے بعد پاکستان میں ڈالر اور سونا سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب  ڈالر کے بیل آئوٹ پیکیج کے اعلان کے بعد پاکستان پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں اور سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب ڈالر اور سونے کی

قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40پیسے سستا ہوا جبکہ انٹرا بینک میں ڈالر 138روپے 94پیسے پر برقرار ہے۔سونے کی قیمت میں دو سو روپے توجہ کمی واقع ہو گئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اماراتی بیل آئوٹ پیکیج کے اعلان نے اگر اتنے مثبت اثرات مرتب کئے ہیں تو3ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کے پاس آنے سے مزید مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…