fbpx
تازہ تر ین :

سعید غنی

نوازشریف اپنی عزت کی خاطر نہ سہی ملک کی عزت و توقیر کی خاطر ہی استعفی دیدیں،سینئررہنمانے پاکستان کی دنیامیں بدنامی کی وجہ بتادی

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:55
اسلام آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہاکہ پاناما لیکس جے آئی ٹی کے بارے میں اگر سپریم کورٹ اپنی مرضی سے بھی نام تجویز کر لے تو بھی نوازشریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے شفاف تحقیقات ممکن نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی پی ...