شیخ رشید اور فواد چوہدری پیدائشی بھکاری ہیں ، بلاول بھٹو کی بات سمجھنے کیلئے عمران خان کو دوسرا جنم لینا پڑے گا،پیپلزپارٹی کے رہنما نے حدیں پار کرلیں
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بات سمجھنے کے لئے عمران خان کو دوسرا جنم لینا پڑے گا کیونکہ جس شخص نے 70 سال کے دوران کچھ نہیں سیکھا اب کیا خاک سیکھیں گے؟ شیخ رشید اور فواد چوہدری پیدائشی بھکاری ہیں… Continue 23reading شیخ رشید اور فواد چوہدری پیدائشی بھکاری ہیں ، بلاول بھٹو کی بات سمجھنے کیلئے عمران خان کو دوسرا جنم لینا پڑے گا،پیپلزپارٹی کے رہنما نے حدیں پار کرلیں