میری اور میرے بھائی کی کردار کشی شروع کردی گئی ہے،اگر الزامات درست ہوئے توسزا بھگتوں گا، سعید غنی نے عہدہ اور سیاست چھوڑ دینے کا بھی اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ میری اور میرے بھائی کی کردار کشی شروع کردی گئی ہے۔دو سال پرانی ایک اخباری رپورٹ جس میں میرا نام تک نہیں اس کے ساتھ مجھے جوڑا گیا کیوں کہ میں پولیس کے مشکوک کردار پر بات کررہا ہوں۔سندھ پولیس… Continue 23reading میری اور میرے بھائی کی کردار کشی شروع کردی گئی ہے،اگر الزامات درست ہوئے توسزا بھگتوں گا، سعید غنی نے عہدہ اور سیاست چھوڑ دینے کا بھی اعلان کر دیا