ایک کروڑ نوکریاں دینے والے مرغیاں پالنے کا کہہ رہےہیں، 50لاکھ گھروں کا دعویٰ سونامی میں ڈوب چکا،پیپلزپار ٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید، بڑا طعنہ دیدیا

1  دسمبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کروڑ نوکریوں کا دعویٰ مرغیوں کی افزائش پر دم توڑ گیا، ڈالر روپے کوکچل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم بے فکر ہے،50لاکھ گھروں کا دعویٰ بھی سونامی میں ڈوب چکا ہے۔ وہ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے

کہا کہ ڈالر روپے کو کچل رہا ہے اور وزیراعظم بے فکر ہیں، اسد عمر کو ملازمین سے فراغت کے اسباب کا پتہ چلا ، سنا تھا روم جل رہا تھا نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا، کروڑ ملازمتوں کا دعویٰ مرغیوں کی افزائش پر دم توڑ گیا، پچاس لاکھ گروں کا دعویٰ بھی سونامی میں ڈوب گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…