کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسپورٹس کوٹے پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں، میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے جرمنی اور جاپان سے متعلق بیان پر ...