ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتےٗسعید غنی
کراچی (این این آئی ٗمانیٹرنگ ڈیسک) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ آزاد کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات ہوتے تو 100 فیصد وہاں کی حکومت پیپلز پارٹی ہی بناتی۔ اب جبری طور پر کشمیریوں پر پی ٹی… Continue 23reading ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتےٗسعید غنی