سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

22  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

نیو یا رک (آن لائن) اقوام متحدہ میں سعودی سفیر عبداللہ معلمی نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کہا ہے کہ امریکہ کو ایسا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔جنرل اسمبلی نے اس قرارداد پر بڑے پیمانے پر ووٹ… Continue 23reading سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ دارالحکومت ریاض دھماکے سے گونج اٹھا،شاہی محل ملبے کے ڈھیر میں تبدیل، اسلامی اتحادی طیارے فضا میں بلند، 22جنگجوئوں ہلاک

19  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ دارالحکومت ریاض دھماکے سے گونج اٹھا،شاہی محل ملبے کے ڈھیر میں تبدیل، اسلامی اتحادی طیارے فضا میں بلند، 22جنگجوئوں ہلاک

ریاض/ اسلام آباد (این این آئی /مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی دارالحکومت پر حوثیوں کا میزائل حملہ، ریاض دھماکے سے لرز اٹھا، الیمامہ پیلس سے گہرے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، حملہ کر کے خفیہ ٹھکانوں کی جانب بھاگتے حوثیوں پر اسلامی اتحادی طیاروں کی بمباری، 22جنگجو ہلاک۔تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں… Continue 23reading سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ دارالحکومت ریاض دھماکے سے گونج اٹھا،شاہی محل ملبے کے ڈھیر میں تبدیل، اسلامی اتحادی طیارے فضا میں بلند، 22جنگجوئوں ہلاک

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

19  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 2018 سے نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین سے ماہانہ 400ریال کی وصولی شروع ہوجائیگی۔سعودی وزارت خزانہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین  سے وصول کی جانیوالی مذکورہ رقم سعودی عملے کی تقرری پر آنیوالے اخراجات میں صرف کی جائیگی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

18  دسمبر‬‮  2017

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بنکاری حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے یکم جنوری سے لگائے جانے والے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کے ترسیلات زر پر نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا کہ سعودی کمپنیوں اور بزنس… Continue 23reading ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

’’گرین کارڈ‘‘وہ بھی سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

17  دسمبر‬‮  2017

’’گرین کارڈ‘‘وہ بھی سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو گرین کارڈ جاری کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سعودیکونسل آف منسٹرز کے مشیر فہد السقیط نے ایک اخبار کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں بتایا ہے کہ سعودی حکومت ملکی سرمایہ کاروں کے لئے گرین کارڈ کی تجویز کی منظوری کے… Continue 23reading ’’گرین کارڈ‘‘وہ بھی سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

بیت المقدس اسرائیل کا نہیں فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہےجو ہم بنا کر دکھائیں گے ، سعودی عرب کے دبنگ اعلان نے اسرائیل پر لرزہ طاری کر دیا

17  دسمبر‬‮  2017

بیت المقدس اسرائیل کا نہیں فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہےجو ہم بنا کر دکھائیں گے ، سعودی عرب کے دبنگ اعلان نے اسرائیل پر لرزہ طاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ساتھ تعلقات نہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے مطابق 1967والی حدود کے اندر فلسطینی ریاست قائم ہو گی جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو گا اس کے علاوہ کوئی اور بات قابل قبول نہیں، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فرانسیسی نیوز چینل کو… Continue 23reading بیت المقدس اسرائیل کا نہیں فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہےجو ہم بنا کر دکھائیں گے ، سعودی عرب کے دبنگ اعلان نے اسرائیل پر لرزہ طاری کر دیا

سعودی عرب سے انتہائی تشویشناک خبر 24گھنٹے کے دوران درجنوں پاکستانی دھر لئے گئے، وجہ کیا بنی

16  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب سے انتہائی تشویشناک خبر 24گھنٹے کے دوران درجنوں پاکستانی دھر لئے گئے، وجہ کیا بنی

اسلام آباد/مکہ مکرمہ(سی پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین کیخلاف آپریشن جاری ، تازہ ترین کارروائیوں میں 400سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، سعودی حکام نے تفتیش شروع کردی ۔عرب خبررساں ادار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تازہ ترین کارروائیوں400سے زائد افراد کو… Continue 23reading سعودی عرب سے انتہائی تشویشناک خبر 24گھنٹے کے دوران درجنوں پاکستانی دھر لئے گئے، وجہ کیا بنی

گاڑی کے بعد ٹرک اور موٹر سائیکل چلانے کی بھی اجازت سعودی عرب میں خواتین سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

16  دسمبر‬‮  2017

گاڑی کے بعد ٹرک اور موٹر سائیکل چلانے کی بھی اجازت سعودی عرب میں خواتین سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ٹریفک حکام نے کہاہے کہ شرائط اور قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد مملکت میں خواتین کو موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کی بھی اجازت دی جائے گی جو کہ اب تک صرف مرد حضرات تک محدود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو… Continue 23reading گاڑی کے بعد ٹرک اور موٹر سائیکل چلانے کی بھی اجازت سعودی عرب میں خواتین سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کیے،سعودی عرب

16  دسمبر‬‮  2017

اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کیے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے ۔اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے تحت دو ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی۔انہوں یہ بات فرانسیسی… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کیے،سعودی عرب