اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف کا پیپلزپارٹی، تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار برائے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی حمایت سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار برائے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ...