جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

فضل الرحمن کے دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف جے یو آئی (ف) کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج‎

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادی مارچ کیلئے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں جے یو آئی ف کے عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی کے مقامی رہنما صابر اشرفی ، حنیف ، سلیم نامی عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

ایف آئی آر کو پی ٹی آئی کارکن کاشف نظامی کی مدعیت میں درج ہوئی ۔ جس کے متن کے مطابق اسلام آباد دھرنے کیلئے 50ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا تھا ۔ جمعیت علما اسلام ف کے عہدیداروں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…