fbpx
تازہ تر ین :

جرمن چانسلر

عالمی برداری ایران ، امریکا تنازعے کو شدید ہونے سے روکنے میں اہم کردار ادا کریں، جرمن چانسلر

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  13:05
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے زور دیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین تنازعے کو شدید ہونے سے روکا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈورٹمنڈ میں کہا کہ عالمی برداری کو اس تناظر میں سیاسی کوششوں کو تیز کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ...

جرمن چانسلرکی نائیجر آمد،یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:38
نیامے(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل تین مغربی افریقی ممالک کے اپنے دورے کی آخری منزل پر نائجر پہنچ گئیں۔ وہ وہاں قیام کے دوران یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ کرنے بھی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تربیتی مشن کے معائنے کے دوران انہیں مہاجرت، دہشت گردی، منظم ...

داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعویٰ غلط ہے : جرمن چانسلر

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  12:40
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شدت پسند تنظیم داعش کو شکست سے دوچار کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ داعشی جنگجوؤں کو شام اور عراق میں منتشر ضرور کیا گیا ہے مگر تنظیم کو شکست نہیں دی جا سکی۔غیرملکی ...

پرامن عالمی نظام کی خاطر چین اپنے لیے زیادہ ذمہ داری قبول کرے، جرمن چانسلر

  بدھ‬‮ 6 فروری‬‮ 2019  |  12:20
ٹوکیو(این این آئی)وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ چین کو عالمی امن اور ایک منصفانہ نظام کی خاطر اپنے لیے زیادہ ذمے داری قبول کرنا ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنے دو روزہ دورہ جاپان کے آخری دن ٹوکیو کی ایک ...

جرمنی میں یہودیوں کو مسلمان مہاجرین کی نفرت کا سامنا ہے : جرمن چانسلر

  اتوار‬‮ 27 جنوری‬‮ 2019  |  12:20
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے انٹرنیشل ہولوکوسٹ یادگاری دن کے موقع پر دیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی میں ہر فرد واحد کو سامیت دشمنی کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا ہو گا۔ جرمنی میں یہودیوں کو اب مقامی شہریوں کے ساتھ ساتھ مسلمان مہاجرین ...

جرمن چانسلر کی دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا کثیر الجہتی نظام کی حمایت

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  11:55
ڈیوووس(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا ہونے والے کثیر الجہتی نظام اور اقوام میں کمپرومائز کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یورپ کی اقتصادیات کا انحصار بین الاقوامی تجارت پر ہے اور یہ براعظم عالمی کثیر الجہتی نظام کو محفوظ رکھنے کی ...

یوکرائن ،روس کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی : جرمن چانسلر

  منگل‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:40
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت یوکرائن اور روس کے مابین پیدا ہونے والی نئی کشیدگی کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ادھر روس نے مغربی مطالبات کے باوجود یوکرائنی بحری جہازوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔یادرہے کہ ...

انتخابات میں شکست : اینجلا مرکل نے پارٹی قیادت چھوڑ دی،عوامی اعتماد کھو چکی ہوں، اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے،جرمن چانسلر

  منگل‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:55
برلن(آئی این پی)جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ان کا کہناہے کہ علاقائی انتخابات میں شکست کے بعد وہ آئندہ مدت کیلئے چانسلر کی امیدوار بھی نہیں بنیں گی۔جرمن چانسلرنے کرسچن پارٹی سی ڈی یو کی قیادت چھوڑنے کا اعلان دارالحکومت برلن میں ایک پریس کانفرنس ...

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:55
برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اور اسرائیل اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس ...

خفیہ ادارے کے سربراہ کا معاملہ اتحادی حکومت کے لیے خطرہ نہیں،جرمن چانسلر

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  10:20
برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہاہے کہ ملکی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے مستقبل کے فیصلے سے اْن کی اتحادی حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل کی قدامت پرست سیاسی جماعت سی ڈی یو، مرکز کی جانب جھکاؤ رکھنے والی جماعت ایس پی ...

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

  ہفتہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2018  |  12:26
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر مرکل نے یہ بات آرمینا کے وزیراعظم سے ملاقات میں بتائی۔ تاہم انھوں نے اس بیان میں قتل عام کے لیے ’نسل ...

مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

  اتوار‬‮ 12 اگست‬‮ 2018  |  12:05
شلوقہ(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ ہوئے معاہدے سے اس بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ دونوں ممالک مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے ...