سمرقند
ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘ معیشت اور عزت کے لیے سمرقند کافی تھا‘ ازبک زبان میں سمرقند کا مطلب ملاقات کی جگہ یا میٹنگ پلیس ہے‘ یہ شہر دو ہزار سات سوساٹھ سال پرانا ہے‘ یہ ماضی میں سلک روٹ کا بڑا جنکشن تھا‘ یہ شہر سنٹرل ایشیا… Continue 23reading سمرقند