سادگی اور بچت

21  ستمبر‬‮  2023

سادگی اور بچت

ہمارے گھر میں چار کمرے اور پانچ پنکھے تھے‘ چار کمروں کی چھتوں کے ساتھ سیلنگ فینز لگے تھے جب کہ ایک فلور سٹینڈنگ فین تھا‘ ہم فلور فین کو صحن میں رکھ کر گرمیوں کی راتیں گزار لیتے تھے‘ والدہ شام کے وقت صحن کو پانی سے تر کر دیتی تھیں‘ پنکھا چلتا تھا… Continue 23reading سادگی اور بچت

پٹرول‘ بجلی اور گیس

19  ستمبر‬‮  2023

پٹرول‘ بجلی اور گیس

میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ یہ سرکاری محکمے میں گریڈ 18 کے افسر تھے‘ محکمے نے ان کی ٹرانسفر کر دی تھی اور یہ ٹرانسفر رکوانا چاہتے تھے‘ میرے ایک دوست نے انھیں میرے پاس بھجوا دیا‘ میں نے ان سے محکمہ پوچھا‘ ان کا محکمہ سرکاری دنیا میں کماؤ پوت… Continue 23reading پٹرول‘ بجلی اور گیس

مٹھائی بھائی جان

17  ستمبر‬‮  2023

مٹھائی بھائی جان

ہمارے ساتھی نے نہایت بدتمیزی کے ساتھ انکار کر دیا‘ میزبان کا منہ اتر گیا اور اس نے ملازم کو واپس جانے کا اشارہ کر دیا‘ کمرے کی فضا ٹینس ہو گئی‘ میں نے ماحول بہتر بنانے کے لیے گفتگو شروع کی مگر حالات اب جلدی ٹھیک نہیں ہو سکتے تھے۔ ہمارے ساتھی کو تھوڑی… Continue 23reading مٹھائی بھائی جان

ذلالت کا گڑھا

14  ستمبر‬‮  2023

ذلالت کا گڑھا

عمران خان کے دور میں آرمی چیف اور وزیر خزانہ امداد مانگنے کے لیے ابوظہبی گئے‘ سلطان نے بات سن کر نہایت پتے کی بات کی‘ ان کا کہنا تھا ’’ایک وقت تھا جب آپ کا ہاتھ اوپر ہوتا تھا اور ہمارا نیچے ‘ ہم امداد کے لیے آپ کے پاس آتے تھے‘ آج ہمارا… Continue 23reading ذلالت کا گڑھا

میں عمران کو کیا جواب دوں؟

12  ستمبر‬‮  2023

میں عمران کو کیا جواب دوں؟

مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں‘ یہ ماشاء اﷲ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے والدین اور علاقے کے لوگ یقینا خوش ہوں گے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ میانوالی کے… Continue 23reading میں عمران کو کیا جواب دوں؟

جنریشن گیپ

10  ستمبر‬‮  2023

جنریشن گیپ

ہم چار نسلیں ایک گھر میں رہ رہی ہیں‘ میری والدہ ان کی عمر 76 برس ہے‘ یہ میرے ساتھ رہتی ہیں‘ دوسری نسل‘ میں اور میری بیوی ہے‘ ہم پچاس سال سے اوپر ہیں‘تیسری نسل میرے بیٹے اور بیٹیاں ہیں‘ بیٹوں کی عمریں 28 اور 25 سال ہیں اور ہماری چوتھی نسل میرے بیٹے… Continue 23reading جنریشن گیپ

جڑانوالہ جیسے سانحوں کا حل کیا ہے؟

7  ستمبر‬‮  2023

جڑانوالہ جیسے سانحوں کا حل کیا ہے؟

ملزم پ کا جواب تھا ’’میں راجہ سے ہر قیمت پر بدلہ لینا چاہتا تھا اور میں نے لے لیا‘‘ دوسرے ملزم سے بھی پوچھا گیا‘ یہ اپنے فعل پر شرمندہ تھا اور اس کا کہنا تھا ’’مجھے اندازہ نہیں تھا میری غلطی کااتنا خوف ناک نتیجہ نکلے گا‘ میرا خیال تھا لوگ صرف عمیر… Continue 23reading جڑانوالہ جیسے سانحوں کا حل کیا ہے؟

جڑانوالہ میں کیا ہوا تھا؟

5  ستمبر‬‮  2023

جڑانوالہ میں کیا ہوا تھا؟

یہ 16 اگست 2023کی صبح تھی‘ ساڑھے چھ بجے جڑانوالہ شہر کے دو مکانوں کے سامنے سے قرآن مجید کے شہید اوراق اور ایک سفید چارٹ پیپر ملا‘ چارٹ پیپر پر سرخ مارکر سے توہین آمیز فقرے لکھے تھے اور ان کے نیچے دو عیسائی بھائیوں عمر مسیح عرف راکی اور عمیر مسیح عرف راجہ… Continue 23reading جڑانوالہ میں کیا ہوا تھا؟

تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے

3  ستمبر‬‮  2023

تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے

لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر لی۔ کمپنی میں بھارتی اور برطانوی ان… Continue 23reading تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے