فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن
اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک فنکشن تھا‘ یہ شادی کرنل ریٹائرڈ مشاق کے صاحب زادے کی تھی‘ کرنل صاحب جنرل پرویز مشرف اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے پرانے کولیگ تھے‘ ان کے بچے بہت لائق نکلے‘ انہوں نے روٹس کے نام سے تعلیمی ادارے بنائے اور… Continue 23reading فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن






















