راشد نواز جیسی خلائی مخلوق
آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے سکول ٹیچر تھے‘ ایک گائوں میں بچوں کو پڑھاتے تھے‘ ان کی پانچ بیٹیاں تھیں‘ بڑی بیٹی ماہ نور ساتویں جماعت میں پڑھتی تھی جب کہ سب سے چھوٹی بیٹی ماں کے پیٹ میں تھی‘ اعجاز صاحب پورے خاندان کے واحد کفیل تھے‘ 2021ء… Continue 23reading راشد نواز جیسی خلائی مخلوق