عزت کو ترستا ہوا معاشرہ
اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ ہے‘ یہ آج سے پانچ سال قبل ایک خاتون نے سٹارٹ کیاتھا‘ اس نے کوہسار مارکیٹ کی ایک دکان میں چھوٹی سی کافی شاپ بنائی ‘ کاروبار چل پڑا تو بیٹے نے بھی اسے جوائن کر لیا‘ سیل میں اضافہ ہوا تو دوسرا اور تیسرا… Continue 23reading عزت کو ترستا ہوا معاشرہ