اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار جاوید چودھر اپنے کالم ’’ایک غلط گیند‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ہم اب میاں نواز شریف کی طرف آتے ہیں‘ میاں نواز شریف میں تین حیران کن خوبیاں اور تین خوف ناک خامیاں ہیں‘ ہم پہلے خوبیوں کی بات کرتے ہیں‘ یہ پروڈویلپمنٹ ہیں‘ پاکستان ...