معافی اور توبہ
’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے بڑا تحفہ کیا دیا تھا‘‘ وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا‘ میں سوچ میں پڑ گیا‘ وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے‘ میں نے تھوڑی دیر سوچا اور عرض کیا ’’ شعور‘‘ انہوں نے انکار میں سر ہلا دیا‘ میں نے عرض کیا… Continue 23reading معافی اور توبہ