اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں قطرکے شہزادے حمدبن جاسم کاخط شریف برادران کی طرف سے عدالت میں جمع کرایاگیاجس میں قطرکے شہزاد ےنے بتایاکہ اس کے بڑے بھائی نے شریف برادران کوقرض دیاتھاجس سے انہوں نے مے فیرکے فلیٹس خریدے تھے ۔اس سے کئی روزقبل وزیراعظم نوازشریفکے صاحبزادے حسین نوازنے معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام ...