fbpx
تازہ تر ین :

ترکی

آرمینیا سے جنگ، طیب اردوان کی کھل کر حمایت ترکی کی کونسی بڑی شخصیات خود آذربائیجان پہنچ گئی

  منگل‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2020  |  22:33
باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمینیا سے جنگ کے دوران ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اظہار یکجہتی کے لیے خود آذربائیجان پہنچ گئے۔آرمینیا سے جاری جنگ میں ترکی نے مکمل طور پر آذربائیجان کی حمایت کی ہے اور ساتھ ہی آرمینیا پر بھی متنازع علاقے کو فی الفور خالی کرنے کامطالبہ ...

ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

  جمعرات‬‮ 27 اگست‬‮ 2020  |  16:51
تل ابیب (این این آئی )ترکی نے استنبول میں مقیم فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے دس بارہ ارکان کو پاسپورٹس جاری کردیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ناظم الامور نے یہ دعوی کیا ۔انھوں نے اس اقدام کو بہت ہی غیردوستانہ قرار دیا ہے اور ...

’’ مشرق وسطی اور بحیرہ روم میں ترکی کے خلاف اتحاد‘‘

  بدھ‬‮ 26 اگست‬‮ 2020  |  13:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں شائع مظہر برلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔اس دورے کے بعد عرب امارات نے بیان جاری کیا کہ ’’اسرائیل کے ساتھ ہمارا اتحاد ایران کے خلاف نہیں‘‘ ۔کئی سالوں کی محنت سے امریکہ اور اسرائیل نے خطہ عرب میں کئی ممالک کوکھنڈرات میں ...

ترکی اور اہم یورپی ملک کے درمیان تعلقات شدید کشیدہ دونوں ملکوں کی فوج ہنگامی طور پر الرٹ

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  11:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کیساتھ کشیدگی ، ترکی نے اپنی فوج کو ہنگامی طور پر الرٹ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر کی تلاش کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اس معاملے پر ترکی اور یونان نے ...

آپ ترکی ، ایران اور ملائیشیاسے تعلقات ختم کریں ، چین سے بھی منہ موڑ لیں ،سی پیک سے پیچھے ہٹ جائیں ،رابطے ختم کر کے امریکی بلاک میں شامل ہو جائیں ، سعودی عرب ان ممالک سے پاکستان کے تعلقات کیوں ختم کروانا چاہتا ہے اس پیچھے کونسے مقاصد ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات ‎

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  21:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن عمران ریاض نےکہاہے کہ سعودی عرب پاکستان کو کیسے بلیک میل کر رہا ہے ، پاکستان بلیک میل کیوں نہیں ہو رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عمران ریاض نے انکشاف کرتے ...

ترکی میں صورتحال انتہائی افسوسناک شکل اختیار کر گئی ‘ مہلک وائرس سے چار ہزار ہلاکتیں ،لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:42
انقرہ (این این آئی)ترکی کی وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں کرونا وبا سے ہونے والی ہلاکتیں چار ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ حکومت نے کرونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں چار روز کے لیے مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزارت ...

دین بھی ،ساتھ ساتھ عوام کی خدمت بھی! ترکی کی مسجد ضرورت مندوں کیلئے مفت سپر مارکیٹ میں تبدیل

  جمعرات‬‮ 23 اپریل‬‮ 2020  |  16:59
استنبول ( این این آئی)ترکی کی ایک مسجد میں جن ریکس پر عموماً جوتے رکھے جاتے تھے اب وہاں کسی سپر مارکیٹ کی طرح پاستہ کے پیکٹس، تیل کی بوتلیں، بسکٹس اور دیگر اشیا رکھی ہیں۔تاہم یہ اشیا برائے فروخت نہیں بلکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ضرورت مندوں ...

ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

  پیر‬‮ 17 فروری‬‮ 2020  |  7:56
کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) ترکی کی مختلف کمپنیوں نے بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کااظہار کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پربلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روزاسلام آباد میں ترک صدر کے ہمراہ آنیوالے سرمایہ کارکمپنیوں کےحکام سے ...

مقبوضہ کشمیر پر تنازع، بھارت نے ملائیشیا، ترکی کیساتھ وہ کام کردیا جو دونوں ممالک کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  15:36
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سرکاری عہدیدارنے کہاہے کہ بھارت کشمیر کے حوالے سے بھارتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے بدلے میں ترکی سے درآمدات کو کم کرنے اور ملائیشیا سے پام آئل، تیل، گیس سمیت دیگر مصنوعات پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔خوردنی تیل کا دنیا ...

ترکی نے اپنے ملک سے 65 پاکستانیوں کونکال دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  7:29
اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 65 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا،ایف آئی اے نے 26 مسافروں کے سفری دستاویزات کی تصدیق نہ ہونے پر گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 65 بے دخل پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن ...

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

  بدھ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:25
انقرہ(این این آئی)ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے سینئر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعدگرفتاریوں کا ...

ترکی نے 42 پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکال دیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:02
راولپنڈی(آن لائن)ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیاگیا،غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم ...

بشار حکومت کی انٹیلی جنس سے رابطے ہیں اور یہ طبعی امر ہے، ترکی

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:53
انقرہ(این این آئی)ترکی ہمیشہ سے یہ اعلان کرتا رہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ایک سیف زون کے قیام کا خواہاں ہے تا کہ شامی پناہ گزینوں کو وہاں واپس بھیجا جا سکے۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کو دہرایا ہے۔ ترک وزیر ...

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:15
انقرہ(این این آئی) ترکی نے کرد ملیشیاکے شمالی شام سے انخلا نہ ہونے کی صورت میں پھر سے فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاوش نے خبردار کیا کہ اگر کرد ملیشیا نے امریکا کی طرف دی گئی سیز فائر ...

امریکہ کرد ملیشیا پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، ترکی

  اتوار‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:10
انقرہ (این این آئی)ترکی نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے تحت سرحد کے قریب ’سیف زون‘ سے کرد ملیشیا کے انخلا کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کلین نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو ...

ترکی کا شام میں کردووں کے خلاف بڑے زمینی حملے کا اعلان

  اتوار‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:55
انقرہ(این این آئی)شامی ڈیموکریٹک کونسل کے ایک سینئر رہ نما نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے علاقوں پر بڑے زمینی حملہ کرنے کی حالیہ ترکی کی دھمکیوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے ڈیموکریٹک فورسز کے سیاسی شعبے کے ایک رہ نما اور ...

باپ نے بیٹی کے سکول جانےکیلئے ایسی انوکھی مثال قائم کر دی کہ آپ داد دینے پر مجبور ہو جائیں

  ہفتہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:10
انقرہ(این این آئی)والدین کی بچوں سے محبت ایک قدرتی امر ہے ،تاہم آج کل باپ کی بیٹی سے محبت کی مثالی اور متاثر کن کہانی ترک میڈیا میں نمایاں جگہ بنارہی ہے۔بچی کے والد نے بھاری قرض لے کر چھ دنوں میں خود چار کلومیٹر طویل پہاڑی سڑک تعمیر کی ...

ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نامعلوم ڈرون مار گرایا

  پیر‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2019  |  10:49
انقرہ (این این آئی)ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے نامعلوم ڈرون کو شامی سرحد پر مار گرایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی وزارت دفاع نے بتایا کہ نامعلوم ڈرون نے 6 مرتبہ ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔اس ضمن میں مزید بتایا گیا ...

دنیا میں اپنے شہریوں کو بلا معاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا ملک کونسا ہے، جانئے

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  12:10
انقرہ(آن لائن)ترک وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے کہ ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے۔وزارت صحت سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق فخر الدین کھوجا نے ایئر ایمبولینسوں کی صورتحال، ان کے طبّی ساز و سامان اور صلاحیت ...