fbpx
تازہ تر ین :

بلاول

ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول کی حمزہ شہباز کی جیت پر ٹوئٹ

  جمعہ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2022  |  21:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کر دی، انہوں نے کہا کہ ایک زرداری سب پہ بھاری۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں،ڈپٹی سپیکر ...

عمران خان نے میرے خلاف تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی کو استعمال کیا، بلاول کا الزام

  اتوار‬‮ 27 مارچ‬‮ 2022  |  0:13
پارا چنار (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان پر انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو ان کے خلاف تحقیقات کیلئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔پارا چنار میں جلسہ عام سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ عمران نے آئی ایس ...

بلاول کا وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کا الٹی میٹم

  جمعرات‬‮ 3 مارچ‬‮ 2022  |  19:41
بہاولپور،کراچی (مانیٹرنگ،این این آئی) پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بہاولپور پہنچ چکا ہے، بہاولپور چنی گوٹھ میں بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام عمران خان سے چھٹکارا چاہتے ہیں، اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم کو الٹی میٹم دیتے ہوئے مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کی ...

بلاول نے شوکاز نہیں، پی ڈیم کا گریبان پھاڑ ڈالا ہے

  پیر‬‮ 12 اپریل‬‮ 2021  |  23:48
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ صاف پانی کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کے منشور میں شامل ہے۔آج الحمدللہ گورنر پنجاب کی زیرقیادت صاف پانی کا خواب پورا ...

ن لیگ والے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے تھے، بلاول نے ان کی ہوا نکال دی

  پیر‬‮ 12 اپریل‬‮ 2021  |  23:34
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ والے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے تھے بلاول نے ان کی ہوا نکال دی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہونے چاہئے،عمران خان خوش ...

بلاول بھٹو نے عمران خان کو بطور وزیراعظم تسلیم کرلیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

  پیر‬‮ 25 جنوری‬‮ 2021  |  10:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ ایک بات تو ہوئی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور بلاول بھٹو ایک پیج پر آگئے ہیں ،وہ بھی چائے پلانے کی بات کرتے ہیں یہ بھی چائے پلانے ...

صحافی کے سوال ”جب آپ جلسے کر رہے تھے وزیراعظم اپنے کتوں سے کھیل رہے تھے“ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے وزراء کو کتوں سے تشبیہ دیدی

  منگل‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2020  |  22:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی حکومت ہے جو کسی کی والدہ کی موت پر بھی سیاست کر رہی ہے ہم اس سیاست کی مذمت کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ انسانیت کی جو لکیر ہوتی ہے اس سے ہم ...

بلاول کو پتہ چل گیا ہے کہ ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:08
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کو پتہ چل گیا ہے (ن)انہیں استعمال کررہی ہے ،پیپلزپارٹی ایسے بیانیے کا حصہ نہیں بنے گی جس سے دشمن خوش ہو،پی ڈی ایم کی جماعتوں کا مختلف ایجنڈا ہے، پارٹیاں آہستہ آہستہ پی ڈی ایم ...

حکومت مخالف ممکنہ تحریک ،بلاول بھٹو متحرک ، کسے ٹاسک سونپ دیا؟

  ہفتہ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2020  |  15:59
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف ممکنہ تحریک کیلئے پنجاب میں تنظیم کو منظم کرنے کا ٹاسک وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا ، قمر زمان کائرہ پارٹی کو متحرک اور نئے لوگوں کی شمولیت کے لیے کام کریں ...

کارگل میں ہمارے سپاہیوں کو کھانا مہیا نہیں تھا ،جتنے لوگ مریں گے اتنا معیشت کو نقصان ہوگا، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  23:59
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر سے لگ رہا تھا بجٹ سمیٹنے کی نہیں حکومت سمیٹنے کی تقریر کر رہے ہیں ، عمران خان کی تقریر عوام کیلئے نہیں ،سلیکٹر کیلئے تھی وزیر اعظم ...

جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو کا اپنی والدہ شہیدبے نظیر کی یوم ولادت پر پیغام

  اتوار‬‮ 21 جون‬‮ 2020  |  16:03
اسلام آباد( آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی، غربت کے خاتمے اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔بے نظیر بھٹو کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو ...

بلاول بھٹو زرداری کی نیب راولپنڈی آفس آمد کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ ،بھگدڑ مچ گئی

  جمعرات‬‮ 13 فروری‬‮ 2020  |  12:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس میں نیب راولپنڈی آفس پیش ہوگئے، نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کے قافلے میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،بلاول بھٹو کی نیب آفس آمد کے موقع پرنیئر بخاری،شیری رحمان،نفیسہ شاہ،مہرین بھٹو ،قمر زمان کائرہ سمیت دیگر ...

کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول کا سوال

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:02
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ تمہارا کھیل ختم کا انگریزی ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پیغام کا حصہ بنایا۔چیئرمین بلاول ...

بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں کونسی فہرستیں راجیو گاندھی تک پہنچائی گئی، محترمہ نے اپنے لکھے مضمون میں کس چیز کا اعتراف کیا تھا ؟ بلاول بھٹو کو خبردار کرتے ہوئے کونسا راز فاش کرنے کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 16 اگست‬‮ 2019  |  10:58
نامور کالم نگار منیر احمد بلوچ اپنے ایک کالم’’ڈر خوف اور خاموشی سے آگے‘‘ میں لکھتے ہیں اگر کوئی آپ کے گھر کے بیڈ روم پر جبری قبضہ کر کے رہنا شروع کر دے‘ تو اسے نکالنے کیلئے آپ کے ہر قسم کے ترلے منتیں‘ بار بار کی پنچایتیں ‘وہ ...

شہباز شریف کی بلاول ملاقات ، رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

  اتوار‬‮ 16 جون‬‮ 2019  |  15:21
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی بلاول بھٹو زرداری سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دوبارہ شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو ...

’’بینظیر کے نام پر ووٹ لینے اور سیاست چمکانے والوں کا چہرہ بے نقاب‘‘ بینظیر بھٹو کی شہادت!! زرداری کا پلان کیا تھا؟7سال قتل کیس عدالت میں چلا،نہ بیٹا آیا نہ بیٹیاں، ورکرز اور رہنما بھی غائب، شیخ رشید کے سنگین الزامات

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  17:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر بھٹو کے نام لیتے نہ تھکنے والے اور ان کے نام پر ووٹ بٹورنے والوں کو گھنائونا چہرہ بے نقاب، شیخ رشید نے حیران کن انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ...

زرداری اور فریال کی ممکنہ گرفتاری، صنم بھٹو پارٹی نہیں بلکہ کونسی ذمہ داری سنبھالیں گی، بلاول کو کونسااہم ٹاسک سونپ دیا گیا

  پیر‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2018  |  15:47
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سندھ حکومت کو حکومتی محاذ پر سرگرم ہونے کا ٹاسک دے دیا،صوبائی وزراء اور اہم رہنمائوں کو متحرک رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے صوبائی وزراء، اہم رہنمائوں کو متحرک ہونے اور رابطہ مہم تیز ...

زرداری کی ممکنہ گرفتاری، بلاول نے ابتک کا سب سے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

  جمعرات‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2018  |  16:05
لاہور (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26دسمبر بروز بدھ کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس نوڈیرہ ہائوس میں شام 6 بجے منعقد ہوگاجس کی صدارت صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو مشترکہ طور پر کریں گے ۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صوررتحال ،نیب کیسز سمیت ...

’’فالودے والے اور ریڑھی والوں کے جعلی اکائونٹس‘‘ باپ کے بعد بیٹا بھی ریڈار پر، جے آئی ٹی زرداری کے بعد بلاول تک پہنچ گئی ،ایسا کام کر دیا کہ پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:04
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم ہونے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو طلب نہیں کیا گیا بلکہ فی الحال صرف سوالنامہ جاری کیا گیا ہے۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق بلاول کو سوال نامے کا جواب ...