fbpx
تازہ تر ین :

ایس او پیز

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسکول سیل بچوںکو کندھوں پر بستے رکھ کر ایک گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا

  ہفتہ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:15
پشاور (این این آئی) کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر پشاور میں ایک نجی اسکول کو سیل کرکے بچوں کو ایک گھنٹے تک دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا بھی دی گئی۔پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کے ایک نجی اسکول کو کورونا وائرس ...

ان ڈور گیمز، جھولے ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ، طالبعلم اپنا دوپہر کا کھانا گھروں سے لائیں گے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری

  پیر‬‮ 24 اگست‬‮ 2020  |  10:53
لاہور( آن لائن )محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو ں ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ہوگی ، ماسک پہننا لازمی اورہاتھ ملانے پر پابندی ہوگی، یومیہ بنیاد ...

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  17:15
اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی ،مسافروں کے بغیر ماسک اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی ہوگی ،انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ...

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کیا کیا کرنا ہو گا؟ جانئے

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  11:41
سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالہ سے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالہ سے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ جن میں کہا گیا کہ کورونا وائرس متاثرہ شخص کے ...

کورونا وباء کے پھیلنے کا خدشہ ، عید الاضحی کیلئے ایس او پیز جاری

  جمعرات‬‮ 9 جولائی‬‮ 2020  |  17:02
اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وباء سے بچائو کیلئے عید الاضحی کیلئے ایس او پیز جاری کر دیں جس کے تحت عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ قربانی آلائیشوں اور گندگی نہ پھیلائیں بلکہ گھروں اور گلیوں محلوں کو صاف ستھرا ...

ملک بھر میں ایس اوپیز کی 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں 880 مارکیٹس ،دکانیں،6 صنعتی یونٹس سیل ،بھاری جرمانہ عائد

  پیر‬‮ 22 جون‬‮ 2020  |  13:28
اسلام آباد( آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر 880 مارکیٹس اوردکانوں،6 صنعتی یونٹس کو سیل اورجرمانہ عائد کیاگیا،ملک بھر میں 1229 ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیاگیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر کے مطابق آزادکشمیر میں ...

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹیں بند

  منگل‬‮ 2 جون‬‮ 2020  |  15:34
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹوں کو بند کروانے کا فیصلہ کرلیا ،5 دن مارکیٹوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت تمام مارکیٹوں میں ایس اوپیزپر عملدرآمد کی موثر مانیٹرنگ کروائی جائے گی۔ کورونا وبا کا پھیلاروکنے ...

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18 مارکیٹیں اور دکانیں سیل جانتے ہیں تاجروں کو کتنا جرمانہ بھی کردیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:40
راولپنڈی (  آن لائن  ) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18 مارکیٹوں اور دکانوں کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کاروباری مراکز کو کھول دیا گیا تھا۔ تاہم حکومت کی جانب سیا ...