fbpx
تازہ تر ین :

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی نے تسلیم کیا جو پیسہ ملازمین کے اکاؤنٹ میں آیا اسکا ریکارڈ ہی نہیں، یہ چاہتے ہیں میں اس کیس سے الگ ہو جاؤں، اکبر ایس بابر بینک اکاؤنٹس کی رسیدیں نہ دینے پر پھٹ پڑے

  جمعرات‬‮ 18 مارچ‬‮ 2021  |  20:11
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے قائم سکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کو رسیدیں فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ جمعرات کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے قائم سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے خلاف درخواست ...

اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا

  بدھ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2021  |  23:43
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا ،تحریک انصاف کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو فراہم کیا جائے یا نہیں ،فیصلہ الیکشن کمیشن کرے ...

اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 15 فروری‬‮ 2021  |  23:24
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کروں گا، میں انصاف کیلئے انہی اداروں کے پاس جاسکتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس ...

وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو نے کی پیشکش کی، اکبر ایس بابرکے تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 14 فروری‬‮ 2021  |  18:24
صوابی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے پیشکش کی ہے کہ وہ فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو جائیں جس کے بدلے انہیں ان ...

عمران خان نے جو پلندہ سپریم کورٹ میں جمع کرایا وہ مکمل جعلی ہے ، غیر قانونی فنڈنگ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیاگیا؟ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 21 جنوری‬‮ 2021  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہم نے دو کمپنیوں سے جو ثبوت دیئے ہیں وہ تقریبا ًتین ملین ڈالر کے ہیں ۔ہم نے یہ کبھی بھی کلیم نہیں کیا کہ یہ پیسے ہنڈی کے ذریعے آئے ہیں۔ ہنڈی کے ذریعے ...

فارن فنڈنگ کیس، کمیٹی ناکام ہوچکی ، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ،پی ٹی آئی نے میڈیا پر جھوٹ بولا،اکبر ایس بابر نے سوالات اٹھا دیے

  بدھ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2021  |  23:25
اسلام آباد( آن لائن )پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی ناکام ہوچکی ہے، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ہے،تمام ریکارڈ الیکشن کمیشن کے ...

غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  14:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصا ف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج بھی تحریک انصاف کا رکن ہوں، میرے حق میں الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے آچکے ہیں، میرے سامنے غیرقانونی فنڈنگاور کرپشن کا ...

امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  21:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا تمام کام عمران خان اور تحریک انصاف کی مرضی سے ہوا، اس بات کا الزام پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے عائد کیا، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشرق ...

تحریک انصاف نے فنڈنگ قوانین کی دھجیاں اڑائیں عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی اکبر ایس بابر پھٹ پڑے

  جمعرات‬‮ 9 جولائی‬‮ 2020  |  13:41
اسلام آباد ( آ ن لائن ) تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی، فارن فنڈنگ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے ہیں۔ایک بیان میں پی ٹی آئی کے ...

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  17:19
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے محرک اکبر ایس بابر کو مبینہ ڈرانے دھمکانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا، ای سی پی نے مبینہ دھمکیوں کے حوالے سے درخواست 27 فروری کیلئے مقرر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابقاکبر ایس بابر نے ...

قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:43
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الزام لگایا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہوگی تو پارٹی کیسے چلے گی؟۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ 2011 میں وزیراعظم عمران خان کو فنڈنگ کے ...

تحریک انصاف والے سیدھے رستے چلتے تو آج قوم کا یہ حال نہ ہوتا پی ٹی آئی کے بانی رہنما حکومت پر برس پڑے ، کھری کھری سنا ڈالیں

  منگل‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:45
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد غیر ملکی فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں دوبارہ سماعت ہوئی ہے ،پانچ سال سے کیس چل رہا ہے ،تحریک انصاف متعدد بار ہائی کورٹ گئی اور تاخیری حربے استعمال کرتی ...

احتساب کے نام پر دوسروں سے جواب مانگنے والی تحریک انصاف اپنے 18جعلی اکائونٹس سے متعلق خاموش کیوں؟ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا، سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  14:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب کےنام پردوسروں سےجواب مانگنے والی تحریک انصاف اپنے مبینہ جعلی18اکائونٹس سے متعلق جواب نہ دے سکی، تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے مزید سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے نجی ٹی وی سے گفتگو ...

پی ٹی آئی کی خاتون اور مرد رہنما کے درمیان جنگ عروج پر ،معاملہ عمران خان کے کنٹرول سے باہر ،قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

  منگل‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:54
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھتے ہوئے رکن پی ٹی آئی نفیسہ عنایت خٹک کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر کارروائی کی درخواست کردی۔ منگل کو تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس ...

تحریک انصاف کالعدم؟عمران خان کا پول کھل گیا، پی ٹی آئی کے بیرونی ملک سے فنڈزکا پیسہ پاکستان کیسے منتقل کیا گیا، عام انتخابات سے قبل تہلکہ خیز ثبوت بڑے ادارے کے ہاتھ لگ گئے

  اتوار‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ہنڈی کے ذریعے پیسہ آیا ہے،ہم نے تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کے خلاف تمام ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کیے ہیں،الیکشن سر پر ہیں تحریک انصاف کی پارٹی ...

نواز شریف نہ ہی زرداری جانتے ہیں عمران خان کس شخص سے سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں، عدالت سے ایک بار پھر رجوع کر لیا،اس شخص کے ہاتھ کیا چیز لگ گئی ہے جس نے پی ٹی آئی والوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:16
اسلام آباد( آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے 12 مارچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عمران خان نے موقف اختیار کیا کہ عدالت الیکشن ...

فرانسیسی صدر گرفتار ہو سکتا ہے تو عمران خان کیوں نہیں؟ کپتان کے دیرینہ ساتھی نے دھماکہ خیز مطالبہ کر ڈالا

  منگل‬‮ 27 مارچ‬‮ 2018  |  13:17
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابرنے کہا ہے کہ عمران خان مغرب کی جمہوریت کی مثال دیتے ہیں، اگر فرانس کا صدر گرفتار ہو سکتا ہے تو عمران خان کیوں گرفتار نہیں ہوسکتے۔الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس ...

عمران خان کی دونمبری سامنے آگئی ، تحریک انصاف پر پابندی؟ امریکہ ، کینیڈا، یو اے ای سمیت کئی ممالک میں غیر قانونی طور پر رجسٹرڈ نکلی، تمام ثبوت مل گئے،عام انتخابات سے قبل کپتان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  15:28
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پی ٹی آئی میں فارن فنڈنگ کے تمام ثبوت موجود ہیں،امریکہ ،کینیڈ ا ،مڈل ایسٹ اور یو اے ای سمیت کئی ممالک میں پی ٹی آئی غیر قانونی ...

اکبر ایس بابر کو عمران خان کے خلاف بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  22:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی اور جھوٹے پراپیگنڈے کے معاملے پر تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نوٹس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھجوایا ...