fbpx
تازہ تر ین :

آرمی چیف

بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،آرمی چیف

  جمعہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2023  |  23:11
پشاور (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،خیبر پختونخوا پولیس پاکستان کی بہادر پولیس ہے، کے پی پولیس نے دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن فورس کے طور پر لڑائی لڑی۔انٹر سروسز پبلک ...

بیرونی دشمن بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، مذموم عزائم سے با خبر ہیں،آرمی چیف

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2023  |  23:19
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنے بیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم سے با خبر ہیں، بیرونی دشمن مشکلوں سے حاصل کیے گئے بلوچستان کے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل ...

سندھ کے سیلاب متاثرہ شخص کی اپیل پر آرمی چیف نے امدادی سامان بھجوادیا

  ہفتہ‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2022  |  23:36
کراچی (این این آئی) قمبر شہداد کوٹ کے سیلاب متاثرہ جانب گل محمد کی پکار پر فوج کی جانب سے پورے گاؤں فتح علی بلیدی کی مدد ہوگئی۔ضلع قمبر شہداد کوٹ کے گاں فتح علی بلیدی کے سیلاب متاثرہ جانب گل نے ویڈیو پیغام کے ذریعے آرمی چیف سے مدد ...

پاک قطر مضبوط تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں،آرمی چیف

  جمعرات‬‮ 30 جون‬‮ 2022  |  21:30
پاک قطر مضبوط تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں،آرمی چیفراولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے مضبوط تعلقات ایک پائیدار شراکت داریمیں تبدیل ہو رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف ...

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا، آرمی چیف

  پیر‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2021  |  23:21
راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خصوصی نمائندے برائے افغانستان تھامس ویسٹنے ملاقات کی ...

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی،آرمی چیف

  ہفتہ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2021  |  22:51
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون ...

دشمن آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہمیں ہر لمحہ اور ہرمحاذ پر تیار پائے گا، آرمی چیف

  پیر‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2021  |  23:20
راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہمیں ہر لمحہ اور ہرمحاذ پر تیار پائے گا،پاکستان کی حفاظت وسلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،عوام کے تعاون کے بغیر کوئی بھی فوج ریت ...

آرمی چیف سے نئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ مکنزی جونئیر کی انتہائی اہم ملاقات

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  23:53
راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ مکنزی جونئیر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آ ر کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے نئے سربراہ جنرل کینتھ مکینزی جونئیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی ...

عمران خان جنرل باجوہ سے ناراض ہیں ، عمران خان اب نجی محفلوں میں بھی ان سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  7:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی گزشتہ جلسوں میں تقاریر کے بعد پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، سابق وزیراعظم کا بیانیہ انتہائی سخت جبکہ ان کی بیٹی مریم نواز بھی ان کیساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے ...

آرمی چیف نے کس معروف پاکستانی شخصیت کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

  پیر‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:58
لاہور(آن لائن)اپنے ملی نغموں سے قوم کے لہو کو گرمانے والے لیجنڈ گلوکار شوکت علی کو لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ(آئی سو یو) منتقل کردیا گیا۔گلوکار شوکت علی کا علاج سندھ میں جاری تھا لیکن چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ...

233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

  منگل‬‮ 21 جولائی‬‮ 2020  |  21:18
راولپنڈی(آن لائن)عسکری قیادت نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 233ویں کور کمانڈر کانفرنس منگل کو جی ایچ کیو ...

ہمارے شہداء، ہمارے ہیرو آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان ، حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت

  منگل‬‮ 7 جولائی‬‮ 2020  |  13:10
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید، حوالدار لالک جان شہید ، بہادری، لازوال جذبے، مثالی قیادت کا درخشندہ باب ہیں۔ آرمی چیف نے اپنے ...

کرنل کی بیوی ہوں۔۔۔صوبیدار کی ماں کی آنکھ! آرمی چیف نے واقعہ کانوٹس لے لیا، سخت ترین احکامات جاری

  جمعرات‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف نے ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر پیش آنے والے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باوجوہ نے بھی سخت نوٹس لے لیاہے اور متعلقہ آفیسر کے ...

6اہلکاروں کی شہادت، آرمی چیف کا ایرانی ہم منصب جنرل باقری کوٹیلی فون ،دونوں میں کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  12:36
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایرانی افواج کے سربراہ جنرل باقری سے ٹیلی فون پر رابطہ میں پاک ایران بارڈر پر حالیہ واقعہ میں سیکیورٹی فورسز کے چھ اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو آئی ...

کرونا کا شکار پی آئی اے عملے کاعلاج کہاں کرایا جائیگا؟ آرمی چیف نے زبردست اعلان کردیا، بڑی مشکل حل

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2020  |  16:06
راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پی آئی اے عملے کا پروازوں کے دوران کرونا کا شکار ہونے پر ملک بھر کے سی ایم ایچ میں اعلاج کا اعلان کیا ہے ،پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری ہسپتالوں میں ...

دہشت گرد ہمارے گھروں میں گھس آئے اور ہماری عورتوںکیساتھ۔۔۔ سندھ کے مظلوموں کا آرمی چیف ،آئی ایس آئی چیف، وزیراعظم، چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط ، افسوسنا ک تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  21:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک شخص کا خط بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں اس شخص نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان بیان کی ہے خط کی تحریر کے مطابق بخدمت جناب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب،جناب ڈی جی ...

آرمی چیف کے حکم پر یہ کام کیا جارہاہے۔۔۔!!! آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  16:44
اسلام آباد( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کے لیے ذاتی تحفظ کے آلات سمیت طبی سامان روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل ...

کوئی بھی خطرہ ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف وائرس تیزی سے پھیلنے پر پاک فوج کو زبردست احکامات جاری کر دیئے

  ہفتہ‬‮ 21 مارچ‬‮ 2020  |  13:42
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی خطرہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا اور یہ چین نے کرکے دکھایا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مایوسی پھیلا رہے تھے وہ آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے،آرمی چیف نے پاک فوج کے حوصلے بلند کر دینے والا بیان جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 5 مارچ‬‮ 2020  |  13:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے۔ جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مایوسی پھیلا رہے تھے وہ آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔آئی ایس پی آر ...