اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کے مابین ملاقات۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔دونوں کے درمیان ملاقات چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ہوئی۔وزیراعظمعمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ ...