بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،آرمی چیف

3  فروری‬‮  2023

پشاور (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،خیبر پختونخوا پولیس پاکستان کی بہادر پولیس ہے، کے پی پولیس نے دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن فورس کے طور پر لڑائی لڑی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کی جرت اور خدمات کو سراہا اور جانوں کا نذرانہ دینے والے پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…