fbpx
تازہ تر ین :

انکشافات

کراچی میں بیوی اور بچوں کے قتل کا واقعہ ملزم سے متعلق اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  10:53
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے ملزم فواد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔جلد ہی 164 ...

کراچی میں بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:42
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں شوہر کے ہاتھوں چھری کے وارسے بے دردی سے قتل ہونے والی اہلیہ اور3بیٹیوں کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات کیئے ...

آف لوڈ اور گرفتار افغانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2022  |  11:42
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے دو افغان باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے تحقیقات میں چشم کشا انکشافات حاصل کیے ہیں ۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق گرفتار ملزمان نے بتایا کہ ان کے والدین کا تعلق ...

8 افرادکے قتل معاملے نے نیا رنگ اختیار کرلیا مزید تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2022  |  15:28
مریدکے ( این این آئی)سرحدی آبادی ہچڑ میں ایک ہی گھر کے چار افراد سمیت آٹھ افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ذہنی طو رپر صحتمند قرار دیدیا گیا ،آئی جی پولیس کے حکم پر محکمہ پولیس کے انتہائی قابل پولیس آفیسر انسپکٹر صفدر پرویز ...

تبدیلی کے جاتے ہی تبدیلی کے معماروں کے کارنامے کھلنے لگے ،تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 21 اپریل‬‮ 2022  |  16:44
اسلام آباد(آن لائن)تبدیلی کے جاتے ہی تبدیلی کے معماروں کے کارنامے بھی کھلنے لگے ۔ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر المومنین نے اپنے قریبی دوست کو نوازتے ہوئے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے گریڈ 21 کی خالی آسامی پر ایم پی ون سکیل کے تحت تعیناتی کئے رکھی ۔اسلام ...

لاہور،8سالہ سگے بھائی کو قتل کرنے والے 14سالہ بچے کے حیران کن انکشافات

  ہفتہ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2021  |  16:05
لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی عدالت نے چھوٹے بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا ۔ نشتر ٹائون پولیس نے ملزم فیضان کو ماڈل ٹائون کچہری میں جوڈیشلمجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ۔ تفتیشی افسر کے دلائل کے ...

طیاروں کی سیٹوں کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 31 مارچ‬‮ 2019  |  16:05
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)  طیاروں کے حوالے سے ان میں چھپے راز عام مسافروں کے لیے ہمیشہ معمہ بنے رہتے ہیں۔پائلٹ کی زندگی سے لے کر ائیر ہوسٹز کے کوڈز سے لے کر، طیاروں پر کام کرنے والوں کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو ...

سی پیک کے خلاف بڑی سازش پکڑی گئی۔۔پاکستان کی کونسی جماعت ملک توڑنا چاہتی ہے؟چینی انجینئرز پر حملےکس کے کہنے پر کئے، پارٹی میٹنگ میں کیا ہدایات دی جاتی رہیں؟دوران تفتیش دہشتگردکےتہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
کراچی(این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہاتھوں گرفتار ملزم فیاض ڈاہری نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں، ملزم نے بتایا کہ حملوں کا مقصد چینی شہریوں کو خوفزدہ کرنا تھا اور انہیں مجبور کرنا تھا کہ وہ اقتصادی راہداری پر کام چھوڑ کر چلے جائیں۔پولیس کے ...

ننھی زینب کا قتل، سپارہ پڑھنے ساتھ جانیوالا بچہ بول پڑا،اہم انکشافات کر دئیے

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  13:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ننھی زینب کے قتل کی تحقیقات کا باقاعدہ سنجیدہ انداز میں آغاز ہو چکا ہے اور پولیس ملزم کو تلاش کرنے کیلئے سرگرداں ہو چکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتےہوئے مقتولہ زینب کے ساتھ روزانہ قرآن پاک کی تعلیم کیلئے جانے والے بچے ...

صرف ایک ہفتے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے ایک ٹریلین ڈالر کیوں ڈوب گئے، بڑی جنگ سر پر آ گئی، چونکا دینے والے انکشافات

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  22:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف ایک ہفتے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے ایک ٹریلین ڈالر کیوں ڈوب گئے، بڑی جنگ سر پر آ گئی، تفصیلات کے مطابق امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج کو پہنچ چکی ہے، دونوں فریقوں کے بیانات سے یہ ظاہر ہوتا ہے ...

طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  20:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس افسر عابد باکسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس ...

چوہدری نثار کیوں الگ ہو گئے؟ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کیا ہوا تھا؟ معروف صحافی کے انکشافات، رانا ثناء اللہ نے بھی تصدیق کر دی

  جمعہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2017  |  22:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کیوں الگ ہو گئے؟ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کیا ہوا تھا؟ معروف صحافی کے انکشافات، رانا ثناء اللہ نے بھی تصدیق کر دی، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و کالم نویس سلیم صافی نے نجی ٹی وی ...

کیا پیشکش کی گئی تھی؟چوہدری نثار پریس کانفرنس میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟معروف صحافی حامد میر کے انکشافات

  منگل‬‮ 18 جولائی‬‮ 2017  |  22:06
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کیا پیشکش کی گئی تھی؟چوہدری نثار پریس کانفرنس میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟معروف صحافی حامد میر کے انکشافات، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کے مسلم لیگ کی قیادت اور پارٹی ...

پاناما لیکس، سعودی عرب اور برطانیہ نے شریف فیملی کیلئے کیا بڑا کام کر دکھایا؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2017  |  20:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس، سعودی عرب اور برطانیہ نے شریف فیملی کیلئے کیا بڑا کام کر دکھایا؟ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے سعودی عرب کے ویزے کے لیے درخواست دی تھی مگر جے آئی ...

پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

  ہفتہ‬‮ 4 فروری‬‮ 2017  |  0:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میپس اینڈریسرچرزنامی ایک ادارے نے نیوکلئیروارہیڈزکی عالمی درجہ پرمبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بظاہرتوامریکہ اورروس کے پاس نیوکلئروارہیڈزکی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وارہیڈزخطرناک حدتک کارآمدہیں ۔پاکستان واحدملک ہے کہجس نے اپنے امریکہ اورروس کے بعد اپنے ...

برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 1 جنوری‬‮ 2017  |  19:33
ریاض(این این آئی)2016میں سعودی کابینہ سے برخاست کیے گئے وزراء کے اب بھی مملکت میں سرکاری ، بین الاقوامی یا اکیڈمک اداروں میں ذمے داریاں سر انجام دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر انصاف ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری ...

بینظیر بھٹو کے قتل سے کس کو فائدہ ہوا ؟پرویزمشرف کے انکشافات،نیاتنازعہ کھڑا کردیا

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  23:30
دبئی(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے کسی سے بات نہیں کی تھی ، میرا خیال تھا کہ اچانک ای سی ایل سے نام نکالنے کے پیچھے شاید فوج کا ہاتھ ہے ...

نئے دور کی شروعات،پاکستان اور روس اب کیا کرنیوالے ہیں؟روسی سفیرجی ڈیوف کے زبردست انکشافات

  اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2016  |  22:04
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں متعینہ روسی سفیر الیکسی جی ڈ یوف نے ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے ، وہ بد قسمتی سے تکلیف دہ ہے کیونکہ اس سے ہمیں پرامید ی کا احساس نہیں ہوتا ...

عجیب اتفاقات،آصف علی زرداری کی آخری بار واپسی اور پھر۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات

  جمعہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2016  |  10:25
کراچی(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی ایسے موقع پر ہوئی جب اسی ماہ 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم لندن سے آخری بار کراچی پہنچے تھے۔آصف علی زرداری علاج کی غرض سے کئی ماہ دبئی، لندن اور امریکہ میں مقیم رہے اور ان کی وطن ...