fbpx
تازہ تر ین :

افشاں لطیف

کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ کے سرکاری مکان میں آتشزدگی سب کچھ جل کر راکھ ، آگ کس نے لگائی؟ افشاں لطیف نے بڑا دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 13 جولائی‬‮ 2020  |  12:55
لاہور( این این آئی)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے سرکاری مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں تینوں کمرے جل کر خاکستر ہوگئے ۔ جبکہ افشاں لطیف نے الزام لگایا ہے کہ کاشانہ سکینڈل اور کائنات کیس کی پیروی کرنے پر میرے مکان میں آگ لگائی گئی ۔ ...

عمران صاحب عملی طور پر تو آپ گھر بیٹھ ہی چکے ، اب بس چوڑیاں پہننے کی کسر باقی ہے، آپ کوچوڑیاں بھجوا رہی ہوں

  اتوار‬‮ 28 جون‬‮ 2020  |  15:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر ہوم افشاں لطیف نے بچیوں کی ساتھ مبینہ بدفعلی اور کائنات کے قتل کا نوٹس نہ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو چوڑیاں بھجوا دیں۔تفصیلات کے مطابق افشاں لطیف نے ایک نجی کورئیر سروس کے باہر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ...

اقراء کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ میںکیا چیز واضح تھی؟ کون سے صوبائی وزیر انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟ گھر کا سوئی گیس اور پانی کا کنکشن کاٹ دیا گیا، افشاں لطیف بھی کھل کر بول پڑیں

  پیر‬‮ 13 اپریل‬‮ 2020  |  23:08
لاہور( این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیر قانون راجہ بشارت کا پتلا نذر آتش کر کے اپنے احتجاج ریکارڈ کرایا ، افشاں لطیف نے سوئی گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے کے خلاف احتجاجاًپریس کلب کے باہر لکڑیاں جلا کر کھانا بھی ...

افشاں لطیف کاکاشانہ سکینڈل اور اسکی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف27فروری کو ایسا کام کرنیکا اعلان جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

  ہفتہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2020  |  12:48
لاہور( این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہو م کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے مبینہ کاشانہ سکینڈل اور اس کی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف 27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ۔افشاں لطیف نے اپنے ویڈیو بیانمیں ...

اقراء کو لاوارثوں کی طرح دفن نہ کیا جائے بلکہ کیا جائے ؟ یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت نے کئی سوالات اٹھا دئیے،اقرا ء کے بعد اب کونسی بچیاں ہیں جن کی جان کو خطرات لاحق ہیں ؟ افشاں لطیف کے چونکا دینے والے انکشافات

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  11:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت،کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق بچیوں کے یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء گذشتہ روز انتقال کر گئی جس کی موت نے کئی سوالات کو بھی جنم دیاہے۔سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بھی اس حوالے ...

کاشانہ سنٹر کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت لڑکی کون سے اہم راز جانتی تھی؟ افشاں لطیف کے تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 6 فروری‬‮ 2020  |  16:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت،کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق بچیوں کے یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء گذشتہ روز انتقال کر گئی جس کی موت نے کئی سوالات کو بھی جنم دیاہے۔سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بھی اس حوالے ...

کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سسرال سے اٹھائی گئی لڑکی اقراء کائنات زندگی و موت کی کشمکش میں ہے،2 ماہ تک کہاں رکھا گیا؟ افشاں لطیف کے افسوسناک انکشافات

  بدھ‬‮ 5 فروری‬‮ 2020  |  18:52
لاہور(این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سسرال سے اٹھائی گئی لڑکی اقراء کائنات اس وقت بلقیس ایدھی ہوم گرین ٹاؤن میں زندگی و موت کی کشمکش میں ہے،میری ریاستی اداروں سے اپیل ہے کہ ...

یہ کیسے ثبوت چاہتے ہیں میں تو چار ماہ سے ثبوت ہاتھوں میں لئے پھر رہی ہوں،افشاں لطیف صوبائی وزیر اور افسران کیخلاف میدان میں نکل آئیں

  پیر‬‮ 3 فروری‬‮ 2020  |  18:29
لاہور(این این آئی)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنے مطالبات کے حق میں اور صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور افسران کیخلاف وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کے دفتر کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا، افشاں لطیف اپنے مطالبات کی تحریر پر مبنی پلے کارڈ اٹھا کر سڑک ...

یتیم بچیوں کی آہ و بکا مجھے چین سے سونے نہیں دیتی، افشاں لطیف نے وزیراعظم، سپریم کورٹ اور آرمی چیف سے مدد مانگ لی، نیا ویڈیو پیغام جاری

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  22:06
لاہور (آن لائن) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیراعظم، چیف جسٹس آف پاکستان، آرمی چیف سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدا کیلئے کاشانہ میں زیر کفالت یتیم بچیوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے میری طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کروانے کا ...

کاشانہ میں خصوصی بیڈ رومز بنانے کے فیصلے پر کیا کام کیا؟ میرا جرم کیا ٹھہرا؟ بڑی سے بڑی سزا بھگتنے کو تیار ہوں، افشاں لطیف کی دھماکہ خیز باتیں

  اتوار‬‮ 12 جنوری‬‮ 2020  |  18:12
لاہور(این این آئی) کاشانہ ویلفیئر کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ میرابطور سرکاری افسر یہ جرم ہے کہ میں نے یتیم اورنادار بچیوں کو جسمانی ہراسگی سے بچانے کیلئے ایک توانا آواز اٹھائی جو سسٹم کے خلاف تھی، پناہ دینے والے اداروں میں یتیم اور نادار بچیوں ...

11جولائی2019ء کو صوبائی وزیر اجمل چیمہ دندناتاہوئے ادارے میں آیا اور بلا اجازت بچیوں کے رہائشی کمروں میں ۔۔۔!!! کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا تازہ ویڈیو بیان سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 5 جنوری‬‮ 2020  |  16:36
لاہور( این این آئی)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ کاشانہ کے حوالے سے انکشافات کرنے پر مجھے حکومتی وزراء کی جانب سے ذہنی مریضہ قرار دیا جارہا ہے بلکہ یتیم ونادار بچیوں کو بھی ذہنی مریض بنا دیا گیا ۔اپنے تازہ ویڈیو بیان میں ...

کاشانہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی کی گئی، حقائق چھپانے کیلئے دونوں بچیوں کے ساتھ کیا کیا گیا ؟ افشاں لطیف نے نیا پندورا باکس کھول دیا

  منگل‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2019  |  12:45
لاہور( این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا ۔اپنے تازہ ویڈیو بیان میں افشاں لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کاشانہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی کی گئی، حقائق چھپانے کے لیے دونوں بچیوں کو پاگل خانے منتقل ...

اجمل چیمہ اگر آئینے کے سامنے اکیلابھی کھڑ ا ہو جائے تو خود کو کلیئر نہیں کر سکتا تو پھر وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے کس بنیاد پر انہیں کلین چٹ دیدی؟افشاں لطیف نے ویڈیو بیان میں نئے سوالات کھڑے کر دئیے

  اتوار‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2019  |  17:02
لاہور( این این آئی)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ اجمل چیمہ نے بطورصوبائی وزیر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم اپنی زیر نگرانی رپورٹ تیار کرائی اور دنیا میں اس طرح کی تحقیقات کی دوسری کوئی مثال موجود نہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوںنے کہا کہ وزیر ...

کاشانہ شیلٹر ہوم سکینڈل میں اجمل چیمہ کو کلین چٹ ، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کاردعمل بھی آگیا

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  17:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ کوکاشانہ شیلٹر ہوم سکینڈل میں کلین چٹ ،سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کاردعمل بھی آگیا۔انہوں نے وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی رپورٹ کو حقائق کے منافی قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افشاں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر پرویز احمد خان نے کاشانہ کیس ...

کونسا صوبائی وزیربہت جلد وزیراعلی پنجاب بننے والا ہے؟کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2019  |  20:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں کاشانہ ہوم کی سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو عہدے سے فارغ کیا گیا تھا ان کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ راجہ بشارت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب ...

عدالتی جنگ اپنی نوکری کیلئے نہیں بلکہ کس نیک مقصد کے لئے کیا؟ کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے ویڈیو بیان میں مزید انکشافات

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  23:38
لاہور(این این آئی)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ عدالتی جنگ اپنی نوکری کیلئے نہیں بلکہ یتیم بچیوں کو استحصال سے بچانے اورجبری شادیوں سے بچانے کیلئے ہے،جب تک شفاف انکوائری نہیں ہوتی،حقائق سامنے نہیں آتے اور مجرموں کو سزا نہیں ملتی میں کوئی دوسرا ...

زندگی خطرے میں!سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  11:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابقہ سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر ہومز افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحفظ کے لیے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افشاں لطیف نے تحفظ کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیفجنرل قمر ...

نامعلوم شخص30مارچ کی رات کاشانہ میں داخل ہوااوربچیوں کے کمرے کی طرف گیا۔۔۔افشاں لطیف کےاپنے نئے ویڈیو بیان میں مزیدتہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  9:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آ گیا ۔اس ویڈیو بیان میں افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ 30مارچ 2019ء کو مشتبہ شخص رات کے وقت کاشانہ کی حدود میں داخل ہوا۔وہ شخص بچیوں کے رہائشی کمرے کی طرف چلا گیا۔جب ...

اجمل چیمہ نے مجھے بازو سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا لیکن میرا شوہر۔۔۔!!! کاشانہ کی سابق انچارج افشاں لطیف نے بڑا انکشاف کردیا

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  12:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاشانہ لاہور کی سابق انچارج افشاں لطیف نے اپنے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ رہنما تحریک انصاف و صوبائی وزیراجمل چیمہ نےمجھے منسٹر بلاک کے چھوٹے سے کمرے میں لے جاکر کول ڈائون کرنے کی کوشش کی۔اس مو قع پر سابق سپریٹنڈنٹ اورایک آفیسر ...