بڑے مخالف کو گلے لگانے کا فیصلہ،خورشید شاہ کو خطرے میں دیکھ کر پیپلزپارٹی کاایسا جوابی اقدام کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
کراچی (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ بچانے کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم (پاکستان) کی ناراضی دور کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔آصف علی زرداری نے بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات سمیت دیگر تحفظات پر پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے وہ اس سلسلے میں ایم کیو… Continue 23reading بڑے مخالف کو گلے لگانے کا فیصلہ،خورشید شاہ کو خطرے میں دیکھ کر پیپلزپارٹی کاایسا جوابی اقدام کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا