پاکستانی شاہینوں نے کالی آندھی کو وائٹ واش کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کر دیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے پاکستان کو جیت کے لیے 154 رنز… Continue 23reading پاکستانی شاہینوں نے کالی آندھی کو وائٹ واش کر دیا