پاکستان میں کھیلوں کے کوچز کسی سے کم نہیں انکا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے،جان شیر خان
اسلام آباد(این این آئی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کے کوچز کسی سے کم نہیں بلکہ آج کے دور میں کوچز کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے اورکامن ویلتھ گیمز میں کھلاڑیوں نے پاکستانی کوچز سہیل رشید، علی اسلم چوہدری اور محمد الیاس بٹ کی کوچنگ… Continue 23reading پاکستان میں کھیلوں کے کوچز کسی سے کم نہیں انکا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے،جان شیر خان