کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

9  اگست‬‮  2018

کنگسٹن ( سپورٹس ڈیسک) کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔لیگ میں (آج ) جمعہ کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور جمیکا ٹالاوز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز ٹیم کی قیادت ڈیرن برائیوو کرینگے جبکہ جمیکا ٹالاوز ٹیم کے کپتان آندرے رسل ہونگے۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…