حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بلاوایو(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 24سالہ حسن علی نے زمبابوے کے خلاف دوسر ے ون ڈے میں 8.2اوورز میں32رنز کے عوض3شکار کیے، حسن علی اب تک 32ون ڈے میچز میں 20.68کی اوسط سے66شکار کر چکے ہیں… Continue 23reading حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا







































