اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

datetime 19  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

سینچورین(این این آئی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ (کل) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائیگا۔ مہمان ٹیم بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 28 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین فائنل (کل) کھیلا جائیگا

datetime 19  فروری‬‮  2018

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین فائنل (کل) کھیلا جائیگا

آکلینڈ (این این آئی)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا فائنل (کل) بدھ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم سیریز میں ناقابل شکست ہے اور اس نے چار میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے چار میں سے دو میچ جیت… Continue 23reading سہ ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین فائنل (کل) کھیلا جائیگا

کھیلوں سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، شاہد آفریدی

datetime 19  فروری‬‮  2018

کھیلوں سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، شاہد آفریدی

سوئٹزرلینڈ(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیلوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے، بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں نمائشی میچ کھیل کر مزا آیا اور وہ ایونٹ بہت مثبت رہا،پی ایس ایل کے دو میچز لاہور اور فائنل کراچی میں… Continue 23reading کھیلوں سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، شاہد آفریدی

جاپان کی اسپیڈ اسکیٹر نے سرمائی اولمپک میں تاریخ رقم کر دی

datetime 19  فروری‬‮  2018

جاپان کی اسپیڈ اسکیٹر نے سرمائی اولمپک میں تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی اسپیڈ اسکیٹر نے سرمائی اولمپک میں تاریخ رقم کر دی ٗنائو کودیرا نے 500میٹر اسپیڈ اسکیٹنگ کا گولڈ میڈل ریکارڈ ٹائم میں اپنے نام کیا، ساتھ ہی وہ اسکیٹنگ کے انفرادی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی جاپانی خاتون بھی بن گئیں، یوکرین کے اولکسیندر ابرامنکو نے فری… Continue 23reading جاپان کی اسپیڈ اسکیٹر نے سرمائی اولمپک میں تاریخ رقم کر دی

معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2018

معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

بغداد(آن لائن) عراقی ٹاپ لیگ میں ایک گول کیپر نے اہم میچ میں حصہ لینے کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت کو اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،یہ بات کھلاڑی نے گزشتہ روز بتائی ۔نفٹ میسان کے گول کیپر اعلی احمد نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میچ شروع ہونے کچھ گھنٹے قبل میری… Continue 23reading معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

اقربا پروری کے الزامات کا شکارمعین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اقربا پروری کے الزامات کا شکارمعین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے تعبیر کیا۔شائقین… Continue 23reading اقربا پروری کے الزامات کا شکارمعین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

datetime 17  فروری‬‮  2018

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر نجم سیٹھی کے مشیر مقررکر دئیے گئے۔ اس بات اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اختر کو 46ٹیسٹ اور 163ون ڈے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ شعیب اختر… Continue 23reading اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

سنچورین(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے… Continue 23reading اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

datetime 17  فروری‬‮  2018

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

شارجہ (این این آئی)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل… Continue 23reading محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے