رونالڈو نے یونان کے ہوٹل میں 29 لاکھ 90 ہزار روپے کی ٹپ دے دی
ایتھنز(این این آئی) پرتگیز فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یونان کے ایک ہوٹل میں 17 ہزار 850 پاؤنڈ(تقریباً29 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے) ٹپ دیدی۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ یونان میں تفریح کی غرض سے آئے ٗ جس ہوٹل میں ان کا قیام رہا وہاں پر انھوں نے اتنی بھاری ٹپ دی۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading رونالڈو نے یونان کے ہوٹل میں 29 لاکھ 90 ہزار روپے کی ٹپ دے دی