اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دھونی کا جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار کردیا۔افغانستان سے میچ میں بھارت کی قیادت کرنے والے مہندرا سنگھ دھونی نے جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار کردیا ٗخود ان کا

اور دنیش کارتھک کا ایل بی ڈبلیو مشکوک تھا ٗری پلیز میں گیند اسٹمپس سے اوپر جاتی دکھائی دے رہی تھی۔بعدازاں اس بارے میں سوال پر دھونی نے کہاکہ کچھ رن آؤٹ اور ایل بی ڈبلیو کے فیصلے ایسے ہیں جن پر میں بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس سے جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…