اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نئے پاکستان کا کمال۔۔۔ قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم۔۔بڑا ایکشن لے لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، وزیراعظم عمران خان کا شدید اظہار برہمی، چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی سے مکمل رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کاکردگی پر وزیراعظم عمران خان نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی سے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضح رہے

کہ قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز ایشیاءکپ کے اہم ترین مقابلے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے جس پر کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بیٹنگ ،باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بدترین کاکردگی کا مظاہر ہ کیا ، احسان مانی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی اور دیگر سے رپورٹ طلب کرکے پیش کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…